عثمان ڈار نے اپنا ذاتی کاروبار کرنے کے خواہشمند نوجوانوں کو خوشخبری سنا دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عثمان ڈار نے اپنا ذاتی کاروبار کرنے کے خواہشمند نوجوانوں کو خوشخبری سنا دی UdarOfficial UsmanDar PTI

گجرات میں ایوان ہائے صنعت و تجارت میں کاروباری شخصیات سے خطاب کرتے ہوئے عثمان ڈار نے کہا کہ گجرات، گوجرانوالہ،سیالکوٹ کے تاجروں کو ہر ممکن معاونت فراہم کر رہے ہیں اور کامیاب جوان پروگرام میں گجرات کے کاروباری نوجوانوں کے لئے بھی تمام مواقع ہیں، کامیاب جوان پروگرام کے پہلے فیز میں ڈیڑھ لاکھ نوجوانوں کو روزگار دیں گے اور پروگرام کے تحت 1.

5 ارب روپے تقسیم کئے جا چکے ہیں، گجرات ریجن کے 10ہزار سے زائد نوجوانوں نے خود رجسٹرڈ کیا ہے، نوجوانوں کو اپنی شخصی ضمانت پر 3فیصد مارک اپ پر قرض دینے جا رہے ہیں، کامیاب جواب پروگرام سے چھوٹے کاروبار کو فروغ ملے گا۔ عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کو سیاست سے بالاتر ہو کر قرض فراہم کئے جا رہے ہیں، ٹائیگر فورس یونین کونسل کی سطح پر کام کر رہی ہے جبکہ وزیراعظم عمران خان نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ مواقع کی فراہم کیلئے پرعزم...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے گنے کے کاشتکاروں کو 175 ارب روپے کی ادائیگیاں یقینی بنائیںوزیراعلیٰ عثمان بزدارلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ گنے کے کاشتکاروں کو 175 ارب روپے کی ادائیگیاں یقینی بنائیں،شوگرملزکوگنے کے کاشتکاروں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ بلدیہ ٹاؤن، عوام کیا سوچ رہے ہیں - ایکسپریس اردوعدالت نے شواہد اور ثبوتوں کو دیکھ کر قانون کے مطابق اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

10 لاکھ نوجوانوں کو 100 ارب روپے قرض دینے کا اعلانوزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے امور نوجوان عثمان ڈار نے 10لاکھ نوجوانوں کو 100ارب روپے قرض دینے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شوگر ملوں کو گنے کے کاشتکاروں کو بر وقت ادائیگیاں کرنے کا پابند بنایا گیاعثمان بزدارشوگر ملوں کو گنے کے کاشتکاروں کو بر وقت ادائیگیاں کرنے کا پابند بنایا گیا،عثمان بزدار UsmanBuzdar SugarMills Government pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK PTIofficial UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی نرسنگ کےشعبےکاسروس سٹرکچربہتربنانےکی منظوریپنجاب کے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے نرسنگ کے شعبے کا سروس سٹرکچر بہتر بنانے  کی منظوری دی ہے۔جمعہ کے روز لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی نرسنگ کےشعبےکاسروس سٹرکچربہتربنانےکی منظوریپنجاب کے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے نرسنگ کے شعبے کا سروس سٹرکچر بہتر بنانے  کی منظوری دی ہے۔جمعہ کے روز لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »