سانحہ بلدیہ ٹاؤن، عوام کیا سوچ رہے ہیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سانحہ بلدیہ ٹاؤن، عوام کیا سوچ رہے ہیں -

اب یہ مقدمہ عوام کی عدالت میں آگیا ہے۔ یوں سمجھ لیں قانون کی عدالت کا یہ فیصلہ عوام کی عدالت میں بھی زیر بحث ہے۔ محض عام شہری ہی نہیں بلکہ اہل علم ودانش اور طبقہ خواص بھی اس فیصلہ پر باتیں اور مباحث میں مصروف ہیں ۔ میڈیا میں بھی بات ہو رہی ہے۔ ایسے میں یہ سوال اہم ہے کہ کیا عوام اس فیصلہ کو انصاف کے مطابق سمجھ رہے ہیں؟ کیا عام آدمی کو انصاف ہوتا نظر آگیا ہے۔

یہ بھی درست ہے کہ حماد صدیقی مفرور ہیں۔ لیکن شاید یہ ماننا بھی مشکل ہے کہ وہی اصل ماسٹر مائنڈ ہے۔ المیہ یہ ہے کہ پوری کہانی نہ تو عدالت کے سامنے آسکی ہے اور نہ ہی پورا سچ عوام کے سامنے آسکا ہے۔ ادھورے سچ نے عوام کو شکوک و شبہات کے اظہارکا موقع دے دیا ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ پورا سچ سامنے لانا عدالت کا کام نہیں ہے۔

کراچی میں بھتا مانگنے کا کلچر زبان زد عام رہا ہے۔ سب جانتے ہیں کہ ہر کاروباری بھتہ دینے پر مجبور رہا ہے۔ بھتے کی پرچیوں کا کلچر کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے۔ اسی لیے عوام کو بھتہ مانگنے والی بات حقیقت کے قریب لگتی ہے۔ کراچی کے ہر شہری کو اس بھتہ کلچر کا علم ہے۔ عدالت اس بات کا تعین نہیں کرسکی کہ کون بھتہ مانگ رہا تھا۔ بھتہ کی کہانی کیا تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ آرمی پبلک اسکول کی انکوائری رپورٹ پبلک کریں،سپریم کورٹ کاحکمعدالت نے اٹارنی جنرل کو حکومت کیجانب سے آئندہ لائحہ عمل بھی پیش کرنے کا حکم دیا۔شہداء کے والدین نےچیف جسٹس آف پاکستان کواے پی ایس پشاور کا دورہ کرنے کی دعوت دی جو انھوں نےقبول کرلی۔ journalist_zul کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سانحہ آرمی پبلک اسکول سے متعلق جوڈیشل کمیشن رپورٹ پبلک کرنےکا حکم - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا سانحہ اے پی ایس کی جوڈیشل کمیشن رپورٹ پبلک کرنے کا حکم - ایکسپریس اردوالمیہ ہے کہ چھوٹے لوگوں کو ذمہ دار قرار دے دیا جاتا ہے اوربڑوں سے کچھ پوچھا نہیں جاتا، چیف جسٹس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا بین الافغان مذاکرات کی کامیابی میں ’نظریاتی اختلافات‘ بڑی رکاوٹ ہیں؟ - BBC News اردوبارہ ستمبر کو قطر میں بین الافغان مذاکرات کے آغاز کے بعد سے افغانستان میں قیام امن کے حوالے سے کسی معقول پیشرفت کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ no it's all just totally wrong in fact it's an ideal time to just End this long terrible Afghan war both sides are just ready to resolve this issue.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دواؤں کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے قیمتوں میں اضافہ کیا، ڈاکٹر فیصل سلطان - ایکسپریس اردودواؤں کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے قیمتوں میں اضافہ کیا، ڈاکٹر فیصل سلطان - یہ نیازی کا سب سے قابل ترین چہرہ ھے بہت اچھے اس طرح دستیاب کرواتے رہے نا تو غریب عوام کے لیے بہت ہے یہ کون سی نئی تحقیق ہے بھائی؟ ڈاکٹر صاحب آپکا کمیشن پکا ہے۔ یہ دواساز کمپنیاں بہت بڑا مافیہ ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں جبری تبدیلیٔ مذہب کے واقعات زیادہ ہورہے ہیں، نورالحق قادری - ایکسپریس اردوسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے اقلیتوں کے مذہبی حقوق کا بل 2020 مسترد کردیا Tussi vee ta kuj karo. Jani
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »