عثمان پیرزادہ نے ثمینہ پیرزادہ سے پہلی ملاقات کا قصہ سنا دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار، پروڈیوسر و ہدایت کار عثمان پیرزادہ نے اپنی شادی اور اپنی اہلیہ ثمینہ پیرزادہ سے ملاقات کا قصہ سنایا ہے۔

اداکار عثمان پیرزادہ نے نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے اپنی شادی سمیت مختلف موضوعات پر بات چیت کی۔

اہلیہ ثمینہ پیرزادہ کے ساتھ اپنی پہلی ملاقات کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ’ثمینہ سے میری پہلی ملاقات راولپنڈی ٹی وی اسٹیشن پر ہوئی تھی، اس ملاقات کے تیسرے دن ہی ثمینہ نے مجھے شادی کے لیے پروپوز کردیا تھا‘۔ انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ ہماری شادی کو 12 سال گُزر چکے تھے لیکن ہم اولاد کی نعمت سے محروم تھے، پھر اللہ نے ہمیں بیٹی کی رحمت سے نوازا، خوش قسمتی سے کچھ عرصے بعد ہمارے یہاں دوسری اولاد بھی بیٹی ہی ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عثمان پیرزادہ نے ثمینہ پیرزادہ سے پہلی ملاقات کا قصہ سنا دیاشوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار، پروڈیوسر و ہدایت کار عثمان پیرزادہ نے اپنی شادی اور اپنی اہلیہ ثمینہ پیرزادہ سے ملاقات کا قصہ سنایا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شادی کے 12 سال بعد تک اولاد کی نعمت سے محرم رہا؛ عثمان پیرزادہثمینہ اور عثمان پیرزادہ کی پہلی ملاقات 1973 میں ہوئی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شعیب ملک کی وسیم اکرم سے پہلی ملاقات کے وقت کیا ہوا تھا؟قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم سے پہلی ملاقات کی کہانی میزبان فخر عالم نے بیان کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شعیب ملک کی وسیم اکرم سے پہلی ملاقات کے وقت کیا ہوا تھا؟قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم سے پہلی ملاقات کی کہانی میزبان فخر عالم نے بیان کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی نے شکوہ کیا ہےکہ اہلیہ سے ملاقات میں کوئی پرائیویسی نہیں ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی  کی وکلا ءاور  فیملی سے ملاقات کی درخواست پر  درخواست گزار کے وکیل نے کہاکہ ہفتے میں 6دن ملاقات کا کہا تھا لیکن 2دن وکلاء اور ایک فیملی کو دیا گیا ہے،استدعا ہے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ سے ملاقات بھی 2دن کردی جائے،چیئرمین پی ٹی آئی نے مجھ سے ملاقات میں ایک شکوہ کیا ہے،چیئرمین  پی ٹی آئی کی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محمد حفیظ نے بابر اعظم کو کس سے معافی مانگنے کا مشورہ دے دیا؟پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کپتان بابر اعظم کو آل راؤنڈر عماد وسیم سے معافی مانگنے کا مشورہ دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »