شعیب ملک کی وسیم اکرم سے پہلی ملاقات کے وقت کیا ہوا تھا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم سے پہلی ملاقات کی کہانی میزبان فخر عالم نے بیان کردی۔

غیر قانونی تارکین وطن کے انخلا کا حتمی پلان تیار، 50 ہزار روپے سے زائد رقم لے جانے پر پابندیقرض کی نئی قسط کا حصول : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا نیا دور نومبر میں ہوگا

اے اسپورٹس کے پروگرام ’دی پویلین‘ میں میزبان فخر عالم نے بتایا کہ ’شعیب ملک ٹرائلز کے لیے موجود تھے اس دوران وسیم اکرم جب واپس جانے لگے تو سب کو منع کیا گیا تھا کہ کوئی گاڑی کے قریب نہیں جائے گا لیکن شعیب ملک بھاگتے ہوئے وسیم سے آٹو گراف لینے گئے۔ میزبان نے بتایا کہ شعیب کے پاس قلم بھی نہیں تھا وسیم اکرم نے قلم منگوایا اور شعیب ملک کو آٹو گراف دیا۔

یہ سن کر وسیم اکرم نے کہا کہ مجھے یہ یاد نہیں ہے پر کون کہہ سکتا تھا کہ یہ پاکستان کے لیے کھیلیں گے، کپتان بنیں گے۔شعیب ملک نے چندرپال سے متعلق ایک واقعہ سناتے ہوئے کہا کہ ہم ایڈیلیڈ میں موجود تھے اس دوران جنوبی افریقہ کے روڈی کوئٹزن امپائر تھے۔شعیب ملک نے کہا کہ جیسے ہی بولر نے بھاگنا شروع کیا تو امپائر کہنے لگے اپنا کیپ مجھے دو، میں نے کہا کیوں میں تو فیلڈنگ کررہا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شعیب ملک کی وسیم اکرم سے پہلی ملاقات کے وقت کیا ہوا تھا؟قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم سے پہلی ملاقات کی کہانی میزبان فخر عالم نے بیان کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں پھنسے افغان پناہ گزینوں کی برطانیہ منتقلی کے لیے برطانیہ کا چارٹر طیارے چلانے کا اعلانبرطانیہ کی حکومت پاکستان میں رہنے والے ایسے افغان پناہ گزینوں کو برطانیہ منتقل کرنے کے لیے چارٹر فلائٹس چلائے گی جن سے برطانیہ کے ویزوں کا وعدہ کیا گیا تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اوسط درجے کے لوگوں کی وجہ سے ٹیم کا یہ حال ہوا، شعیب اختر شدید برہمپاکستان کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے افغانستان کے ہاتھوں پاکستان کی شرمناک شکست پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ٹیم اور مینجمنٹ کو خوب لتاڑا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اوسط درجے کے لوگوں کی وجہ سے ٹیم کا یہ حال ہوا، شعیب اختر شدید برہمپاکستان کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے افغانستان کے ہاتھوں پاکستان کی شرمناک شکست پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ٹیم اور مینجمنٹ کو خوب لتاڑا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی پی پی اور شیری رحمان کے درمیان ملاقاتاسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری سے زرداری ہاؤس میں پی پی پی کی سینئر نائب صدر سینیٹر شیری رحمان کی ملاقات چیئرمین پی پی پی اور شیری رحمان کے درمیان ملاقات کے دوران ایوان بالا کی صورت حال کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری سے ہیومن رائٹس سیل کی مرکزی کابینہ نے صدر فرحت اللہ بابر کی ملاقات ملاقات میں ملک میں جاری انسانی حقوق کی...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

غزہ: الجزیرہ بیورو چیف کے گھر پر اسرائیلی بمباری میں اہلیہ اور بچے شہیدامریکی وزیر خارجہ نے قطر سے الجزیرہ کی کوریج میں کمی کا مطالبہ کیا تھا جس کے بعد یہ واقعہ پیش آیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »