عثمان بزدار سے شہباز گل تک

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایسے وقت میں عثمان بزدار کے حق میں کچھ لکھ رہا ہوں جب ہر طرف یہی غلغلہ ہے کہ چار ہفتوں میں اگر عمران خان نے وزیراعلیٰ تبدیل نہ کیا تو پنجاب میں پی ٹی آئی کی... کالم پڑھئے: تحریر: منصور آفاق DailyJang

ایسے وقت میں عثمان بزدار کے حق میں کچھ لکھ رہا ہوں جب ہر طرف یہی غلغلہ ہے کہ چار ہفتوں میں اگر عمران خان نے وزیراعلیٰ تبدیل نہ کیا تو پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت ہی ختم کر دی جائے گی۔ قاف اور نون کے درمیان ربط قائم ہو چکا ہے۔عثمان بزدار کے والد فتح محمد بزدار انتہائی شریف آدمی تھے، اتنے سادہ لوح تھے کہ ایک مرتبہ اپنے ایم پی اے کی کسی بات پر انہیں غصہ آگیا تو الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ ہائی اسکول کے ٹیچر تھے۔ اُسی روز ملازمت سے استعفیٰ دے دیا اور تین ماہ بعد الیکشن لڑکر ایم پی اے بن گئے۔...

عثمان خان کے دادا دوست محمد بزدار کو انگریزوں نے میاں چنوں میں دس مربع زمین دی تھی جو ان کے باپ اور چچا میں تقسیم ہوئی۔ پانچ پانچ مربع حصے میں آئے۔ ان کے چچا اسلم خان تو مستقلاً میاں چنوں ہی مقیم ہوگئے۔ ان کے باپ کے پانچ مربع ان کے پانچ بھائیوں اور پانچ بہنوں میں تقسیم ہوئے۔ اب خود اندازہ لگا لیں عثمان بزدار کے حصے میں کتنی زمین آئی ہوگی۔ تونسہ کے پہاڑی علاقے میں بھی ان کی کچھ زمین ہے مگر اتنی نہیں کہ اُس پر گزر بسر ہوسکے سو ان کے بھائی عمر بزدار بارڈر ملٹری پولیس میں جمعدار بھرتی...

ڈیرہ غازی خان کے معاملات اپنے بہنوئی طاہر نتکانی ایڈووکیٹ کے حوالے کئے۔ یقین کیجئے عثمان بزدار کے عزیزوں نے کوئی بڑی کرپشن نہیں کی۔ وہ لیٹر جو وزیراعلیٰ نے جعلی قرار دیا۔ ان کی کرپشن کا اُسی سے اندازہ کیجئے۔ اس پر لکھا ہوا تھا کہ ’’یہ بندہ میرا قریبی عزیز ہے‘‘ وہ اُس خط کو ٹریفک پولیس والوں سے بچنے کے لئے استعمال کرتا تھا۔

عثمان بزدار کی تباہی میں اُن کے سابقہ ترجمان شہباز گل کا بھی خاصا ہاتھ ہے۔ وہ چاہتا تھا کہ وزیر اعلیٰ کمزور تر ہو تاکہ زیادہ اختیارات اُس کے پاس آئیں۔ ایک دن شہباز گل نے خود مجھے آکر بتایا کہ آج نوٹیفکیشن جاری ہو گیا ہے اب میں تمام انتظامیہ کو وزیراعلیٰ کے بی ہاف پر آرڈر جاری کرسکوں گا۔ اِن دنوں شہباز گل کی خواہش ہے کہ ندیم افضل چن کی جگہ وہ وزیراعظم کاترجمان بن جائے۔ عمران خان کے پاس ایجنسیوں سے تمام رپورٹس پہنچ چکی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چہرے نہیں نظام کو بدلو

یہ انگریز کسی کو زمین کیوں دیتے تھے وہ بھی 10مربع انگریزوں کی سادگی کی کوئی وجہ تو ہو گی اتنے سادہ تھے کے جنرل ضیاء سے بھی سفارش کروا لی پتا نہیں اتنی سستی ملتی کہاں سے ہے جو ایسا نشہ چڑھتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے سگے بھائی کی ترقی روکنے کا حکم، یہ کونسے محکمے میں تعینات ہیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیںملتان(ویب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے حقیقی Afsos
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے سگے بھائی کی ترقی روکنے کا حکم، یہ کونسے محکمے میں تعینات ہیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیںملتان(ویب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے حقیقی Afsos
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قصور میں زیادتی کے بعد قتل کے واقعات، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او معطل، جے آئی ٹی تشکیل دیدی گئیقصور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ڈی ایس پی Khuda k bando hazar baar kaha hai k bartaraf karo nokri sae
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انڈونیشیا کے جنگلات کی آگ کا دھواں ملائیشیا اور سنگاپور تک پہنچ گیا، جکارتہ میں سینکڑوں پروازیں منسوخانڈونیشیا کے جنگلات کی آگ کا دھواں ملائیشیا اور سنگاپور تک پہنچ گیا، جکارتہ میں سینکڑوں پروازیں منسوخ Indonesia ForestFires Smoke Reached Malaysia Singapore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مصباح الحق کے بے پناہ اختیارات ظہیر عباس کو کھلنے لگے - ایکسپریس اردوایک طرح سے بورڈکے چیئرمین بن گئے،تین برس تک عہدہ دینا سمجھ سے بالاتر ہے، سابق کپتان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 18, 2019, لاہور, Page 1,عمران نے کشمیر ایشو پر مودی کو بولڈ کردیا، بھارتی حکومت کا بیانیہ پٹ چکا: عثمان بزدار UsmanBuzdar ImranKhan KashmirIssue ModiHitler ImranKhanPTI UsmanAKBuzdar pid_gov MoIB_Official PTIofficial KNSKashmir RisingKashmir ImranKhanPTI UsmanAKBuzdar pid_gov MoIB_Official PTIofficial KNSKashmir RisingKashmir Imam Ali as Said: Do not see who’s talking, but consider what is being said.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »