لاہور ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے سگے بھائی کی ترقی روکنے کا حکم، یہ کونسے محکمے میں تعینات ہیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملتان(ویب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے حقیقی

بھائی عمر دراز کو بطور رسالدار ترقی دینے کی کارروائی روکنے کا حکم جاری کرتے ہوئے کمشنرڈیرہ غازی خان سے جواب طلب کرلیا۔فاضل عدالت میں ڈیرہ غازی خان کے رہائشی بشیراحمد چوہان نے درخواست دائر کرتے ہوئے مو¿قف اختیارکیا کہ بارڈر ملٹری پولیس میں گزشتہ 20 سال کے دوران ترقیاں نہیں ہوئی مگر وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے بھائی جمعدار عمردراز کو ترقی دلانے کیلئے بی ایم پی میں رسالدار کی دو آسامیاں پیدا کیں اور ان آسامیوں کی منظوری کسی قبیلے سے مشروط نہیں کی گئی۔درخواست میں کہا گیا کہ قبیلہ کمیٹی سے منظوری...

سیکریٹری اعجاز جعفر جو وزیراعلیٰ پنجاب اور نئی آسامی سے ممکنہ طور پر مستفید ہونے والے عمر بردار کے حقیقی ماموں ہیں، نے لیٹر کے ذریعے رسالدار کی ایک سیٹ چمن قبیلہ ہزارہ اور دوسری لغاری تمن کیلئے مخصوص کردیں اور 17 ستمبر کو ڈی بی سی کی تاریخ مقرر کردی اور تعلیمی قابلیت کی شرط کو نرم کردیا گیا۔درخواست گزار نے مو¿قف اختیار کیا کہ ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی میں بارڈر ملٹری پولیس کے تمام اداروں کے کیسز پرغور کیا جاناچاہیے۔فاضل عدالت نے دیگر امیدواروں کو بھرتیوں میں نظر انداز کرنے پر متعلقہ افسران...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Afsos

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کا آج نیب کے سامنے پیش نہ ہونے کا امکانکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کا آج نیب کے سامنے پیش نہ ہونے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جارحیت کا جواب خیرسگالی، وزیراعظم کا کرتارپور راہداری کا 9 نومبر کو افتتاح کرنیکا پلانجارحیت کا جواب خیرسگالی، وزیراعظم کا کرتارپور راہداری کا 9 نومبر کو افتتاح کرنیکا پلان ImranKhanPTI pid_gov KartarpurCorridor ImranKhanPTI pid_gov اسلام اور مسلمان پاکستان کا مسئلہ ہے اور نہ ہی کسی اور مسلم ملک کا جس بے حیائی اور بزدلی کا ثبوت مسلمانوں کے قتل عام پر دیا اس کی تصویر کشی سورت العصر کی پہلی آیت میں فرمائی۔ جن کو لوگ اپنا بھائی سمجھتے ہیں وہ مردہ ہے ۔جنہوں نے برما سے کچھ نہیں کہا وہ ہندوستان سے کیا کہیں گے ؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جارحیت کا جواب خیرسگالی، وزیراعظم کا کرتارپور راہداری کا 9 نومبر کو افتتاح کرنیکا پلانجارحیت کا جواب خیرسگالی، وزیراعظم کا کرتارپور راہداری کا 9 نومبر کو افتتاح کرنیکا پلان KartarpurCorridor
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کا مریم نواز سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلاناسلام آباد:حکومت نے مریم نواز سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کردیا ۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس کے بعد معاون خصوصی اطلاعات فردوس ‏عاشق اعوان نےپریس بریفنگ دی۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ آج الیکشن کمیشن کا فیصلہ آیا جس میں الیکشن […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اور سندھ میں ڈینگی کا جن بے قابو ہونے لگاپنجاب اور سندھ میں ڈینگی کا جن بے قابو ہونے لگا، راولپنڈی میں ڈینگی وائرس سے متاثر خاتون سمیت 2 مزید مریض دم توڑ گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور، شوہر کا بیوی پر تشدد، ناک اور سر کے بال کاٹ دیےلاہور، شوہر کا بیوی پر تشدد، ناک اور سر کے بال کاٹ دیے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »