عثمان بزدار کو اورنج لائن ٹرین کے افتتاح سے کیوں روکا گیا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عثمان بزدار کو اورنج لائن ٹرین کے افتتاح سے کیوں روکا گیا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

اگر آپ لوگوں کو اس طرح لڑنا ہے تو کسی اور عدالت میں چلے جائیں ،سندھ ہائیکورٹ گنے کی قیمت کے تعین سے متعلق کیس میں وکلا کی تکرار پر برہم

ہم نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو پاکستان مسلم لیگ کے تیار کردہ منصوبے کا افتتاح کرنے سے منع کردیا گیا ہے۔اس سلسلے میں ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب اس وقت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موجود ہیں۔ اورنج لائن ٹرین کی افتتاحی تقریب کے حوالے سے جو دعوت نامے جاری کیے گئے ہیں ان پر بھی وزیراعلیٰ پنجاب کا نام شامل نہیں ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ پنجاب کے سب سے بڑے ٹرانسپورٹ منصوبے کا افتتاح صوبائی وزیرٹرانسپورٹ جہانزیب کھچی کریں گے اور ان ہی کا نام بھیجے جانے والے دعوت نامے پر بھی لکھا گیا ہے،ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے کہا گیا ہے کہ وہ پی ایم ایل کے منصوبے پراپنی تختی نہ لگائیں لیکن یہ مشورہ کس نے دیا؟ جب یہ استفسار کیا گیا تو ذرائع نے جواب دینے کے بجائے خاموشی اختیار کرلی تاہم سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کو تقریب میں شرکت کا دعوت نامہ بھیجا...

دلچسپ امر ہے کہ پاکستان تحریک انصاف برسر اقتدار آنے سے قبل اورنج لائن ٹرین منصوبے کو سی پیک کا حصہ بنانے پر اعتراض کرتی رہی ہے لیکن اب جو دعوت نامے جاری کیے گئے ہیں ان کی پشت پرپارٹنرز میں سی پیک کا نام بھی درج ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے صوبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ساز گار ماحول فراہم کیا ہے. عثمان بزدارحکومت نے صوبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ساز گار ماحول فراہم کیا ہے. عثمان بزدار UsmanAKBuzdar GOPunjabPK Investment MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے صوبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ساز گار ماحول فراہم کیا ہے. عثمان بزدارحکومت نے صوبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ساز گار ماحول فراہم کیا ہے. عثمان بزدار UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اینٹی کرپشن پنجاب نے صوبے میں کتنے ارب روپے کی ریکوری کی ؟ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بتا دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اینٹی کرپشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Asif afan : آصف عفان:-بنام عثمان بزدار… از خُلدِ برّیںRead bnaam Usman Buzdar... Az Khulday Breeeen Column by Asif afan that is originally published on, Monday 09 2019 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اورنج لائن ٹرین آج سےزندہ دلان لاہور کیلئے کھول دی جائےگیلاہور: اورنج لائن ٹرین منصوبے کی آزمائشی سروس کا افتتاح آج ہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے بجائے وزیرٹرانسپورٹ جہانزیب کھچی افتتاح کریں گے شُکریہ نواز شریف
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اورنج لائن ٹرین کو بجلی پر چلانے کا فیصلہاورنج لائن ٹرین کو بجلی پر چلانے کا فیصلہ Pakistan Lahore OrangeLineTrain Electricity TestRun PmlnMedia pmln_org UsmanAKBuzdar CMPunjabPK demp_gov PmlnMedia pmln_org UsmanAKBuzdar CMPunjabPK demp_gov Diesel ty chli nai ty bti ty
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »