اورنج لائن ٹرین آج سےزندہ دلان لاہور کیلئے کھول دی جائےگی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اورنج لائن ٹرین آج سےزندہ دلان لاہور کیلئے کھول دی جائےگی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق اورنج لائن ٹرین کو آزمائشی طور پر ڈیرہ گجراں سے چلایا جائے گا اور یہ اپنا مکمل روٹ علی ٹاؤن تک مکمل کرے گی، صوبائی وزیر برائے ٹرانسپورٹ محمد جہانزیب خان کھچی تقریب کے مہمانِ خصوصی ہوں گے، ٹرائل رن کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔

صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب خان کھچی سٹیشن نمبر1، جی ٹی روڈ، لاہور سے اورنج لائن میٹرو ٹرین کے فیزیکل انفراسٹرکچر کی تکمیل کے موقع پر آزمائشی سفر کا آغاز کریں گے۔پنجاب حکومت کے اعلامیے میں کہا گیا ہے، اورنج لائن ٹرین منصوبے کی آزمائشی سروس کا افتتاح آج دوپہر ڈیرہ گجراں پر کیا جائے گا، پولیس نے کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے اپنی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔

گذشتہ روز ن لیگ کی مقامی قیادت نے جی پی او چوک پر اورنج لائن ٹرین کا خودساختہ افتتاح کیا تھا اور اپنی قیادت سے اظہارتشکر کے لیے جی پی او چوک پر جشن مناتے ہوئے اس پراجیکٹ کا تمام تر کریڈٹ شہباز شریف کو دیا تھا۔ خیال رہے اس منصوبے کا آغاز شہباز شریف دور میں کیا گیا تھا، پی ٹی آئی حکومت نے اورنج ٹرین میٹرو منصوبے کو جاری رکھا اور مکمل کیا۔

واضح رہے سپریم کورٹ آف پاکستان نے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کی تکمیل میں تاخیر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے منصوبے کی تکمیل کیلئے اگلے سال جنوری تک کی مہلت دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شُکریہ نواز شریف

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میٹرو اورنج لائن ٹرین آزمائشی سروس کے لیے تیارمیٹرو اورنج لائن ٹرین آزمائشی سروس کے لیے تیار Track Orange Line Train Begins Test Runs PTIOfficialLHR GOPunjabPK UsmanAKBuzdar Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کی اورنج لائن کے افتتاح کا اصل حقدار کون؟پنجاب کے وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب کھچی 10 دسمبر کو اورنج لائن منصوبے کے ٹیسٹ رن کا افتتاح کریں گے لیکن مسلم لیگ ن کی جانب سے افتتاحی تقریب ایک روز پہلے ہی منعقد کر دی گئی۔ Pml N Lahore k orange line train mnsooby k iftetah ki haqdaar Muslim league (N) h PMLN
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شہباز شریف کو اورنج ٹرین کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوتلاہور: (دنیا نیوز) وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب جہانزیب خان نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کی افتتاحی تقریب کے لیے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو بطور مہمان مدعو کر لیا ہے۔ RiazHussain44 CMShehbaz pmln_org MaryamNSharif Marriyum_A Ab khush h showbaz Wapis ana pry ga😆😆
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیااورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اورنج ٹرین بجلی پر چلانے کا فیصلہ، سالانہ 13 ارب خرچ ہونگےFazool news Krupt logoin ko sazaiy mot honi. Chahea Very bad
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اورنج ٹرین بجلی پر چلانے کا فیصلہ، سالانہ 13 ارب خرچ ہونگےاورنج ٹرین بجلی پر چلانے کا فیصلہ، سالانہ 13 ارب خرچ ہونگے Read News OrangeLineTrain Electricity pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »