عبداللّٰہ عبداللّٰہ کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عبداللّٰہ عبداللّٰہ کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات تفصیلات جانئے : DailyJang

ملاقات کے بعد پریس بریفنگ میں شا ہ محمود قریشی نے کہا کہ امن مذاکرات میں آگے بڑھنے کا فیصلہ افغانستان کو کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کا کردار صرف مدد اور سہولت دینے کا ہے، ہم افغان امن عمل کی کامیابی کےلیے دعا گو ہیں۔وزیر خارجہ نے کہا کہ عبداللّٰہ عبداللّٰہ کا دورہ پاکستان انتہائی اہمیت کا حامل ہے، افغانستان خوشحال ہوگا تو پاکستان خوشحال ہوگا۔شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد جلد افغانستان کا دورہ کریں گے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ افغان امن عمل کے لیے ہر ممکن معاونت اور تعاون فراہم کیا جس پر افغان وفد نے شکریہ ادا کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں امن کی کوششوں کے ساتھ شرپسندوں پر نظررکھنا ہوگی، شاہ محمود - ایکسپریس اردوچیرمین افغان اعلیٰ سطحی مفاہمتی کونسل ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کو سراہا جھوٹ بولنا چھوڑ دیں Really a great achievement under Shah Mahmood qureshi leader ship
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغا ن مفاہمتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقاتافغان مفاہمتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات Pakistan Afghanistan AfghanPeaceProcess DrAbdullahAbdullah ShahMahmoodQureshi ForeignOfficePk mfa_afghanistan DrabdullahCE SMQureshiPTI ashrafghani UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اشنا شاہ نے چڑیا گھروں میں جانوروں کی نمائش پر پابندی کا مطالبہ کردیا - ایکسپریس اردوآزاد جانور کو قدرتی ماحوم سے نکال کر پنجروں میں رکھنا ظلم ہے،اشنا شاہ YESS PLEASEE! 🙏🏻🙏🏻 I stand her کیوں یہ خود وہاں مجرا کرے گی؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انڈسٹری میں خواتین کو مرد اداکاروں کے مقابلے کم معاضہ ملتا ہے، اُشنا شاہ - ایکسپریس اردوشوبز انڈسٹری میں کئی لڑکیوں کا استحصال بھی کیا جاتا ہے، اُشنا شاہ اس لیے کم ملتا ہےمرد حضرات سے وہی دوبارہ اپ کو دینا ہوتا ہے کیوں کے پیسے کے بغیر اپ کسی کو پاس بیھٹنے نہ دیں اوورایکٹنگ کم کریں تو پیسے زیادہ ملیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پرامن اور پائیدار افغان سیاسی حل کی حمایت کرتا ہے، پاکستانوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان افغانستان کے تنازع کے پُرامن اور پائیدار سیاسی حل کی حمایت کرتا ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عبداللّٰہ عبداللّٰہ پاکستان پہنچ گئےافغان مفاہمتی کونسل کے چیئرمین عبداللّٰہ عبداللّٰہ 3روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »