پرامن اور پائیدار افغان سیاسی حل کی حمایت کرتا ہے، پاکستان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان افغانستان کے تنازع کے پُرامن اور پائیدار سیاسی حل کی حمایت کرتا ہے

Posted: Sep 28, 2020 | Last Updated: 2 hours ago۔

ان کا کہنا ہے کہ امریکا طالبان امن معاہدہ اور بعد میں دوحہ میں افغان دھڑوں کے درمیان ہونیوالے مذاکرات سے افغانستان میں پائیدار امن کے امکانات پیدا ہوئے ہیں، افغان قیادت کو اس تاریخی موقع سے فائدہ اٹھانا اور افغان امن عمل کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے سنجیدہ کوششیں کرنی چاہئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی پیاز اور دال سمیت 22 اشیائے صرف کی قیمتیں مزید بڑھ گئیںملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ کا رجحان بدستور جاری ہے اور گذشتہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی 0.32 فیصد اضافے کے ساتھ بڑھ کر 8.86 فیصد ہوگئی ہے اور پچھلے ایک اللہ ہدایت دے دے ایسے حکمرانوں کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: اسکولز کا فیسوں میں رعایت اور اقساط کی سہولت دینے کا اعلانکراچی میں مختلف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کی مشترکہ پریس کانفرنس میں اسکولز میں تعلیمی عمل شروع کرنے سے پہلے ایس او پیز کے حوالے سے بریفنگ دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوابزادہ نصر اللہچودھری ظہور الہی کی یادفواد چودھری کا دعویٰفاشسٹ متحدہ اور شہباز شریف!نوابزادہ نصر اللہ،چودھری ظہور الہی کی یاد،فواد چودھری کا دعویٰ،فاشسٹ متحدہ اور شہباز شریف! نوابزادہ نصر اللہ خان کی برسی پر انہیں یاد کیا جا رہا ہے۔ انہیں یاد کیا جانا چاہیے۔ وہ جمہوریت کی حقیقی آواز تھے۔ mac61lhr Nawabzada NasrullahKhan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سرخیاں، متن اور ابرار احمد کی نظممستقل نا اہل، سزا یافتہ اور مفرور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ''نواز شریف سزا یافتہ نہیں، انتقام یافتہ ہیں‘‘ بلکہ انعام یافتہ ہیں کیونکہ جو کارنامے انہوں نے سر انجام دیئے تھے۔ پڑھیئے ظفر اقبال کا کالم:dunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مہنگائی روکنا حکومت کی ترجیح نہیں جلیل شرقپوری اور مفاد پرست اپوزیشن!!مہنگائی روکنا حکومت کی ترجیح نہیں، جلیل شرقپوری اور مفاد پرست اپوزیشن!! وفاقی ادارہ شماریات کی جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں چینی، پیاز دالوں سمیت بائیس اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ mac61lhr
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زائرین عمرہ کو کعبہ اور حجر اسود کے قریب جانے کی اجازت نہیں ہوگی، انتظامیہخانہ کعبہ کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ عمرے کے لیے آنے والے زائرین کو طواف اور عمرے کے دوران کعبہ اور حجر اسود کے قریب جانے کی اجازت نہیں ہو گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انتظامیہ نے کہا ہے کہ طواف، کعبہ کے گرد نصب فینس کے باہر ہوگا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »