عبدالقیوم نیازی وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عبدالقیوم نیازی 33 ووٹ حاصل کرکے آزاد کشمیر کے 13 ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں SamaaTV

Posted: Aug 4, 2021 | Last Updated: 30 mins agoبدھ کی صبح وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر بتایا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کےلیےعبدالقیوم نیازی کو وزارت اعظمی کے عہدے کےلیے نامزد کیا ہے۔

اس سے قبل فواد چوہدری نے ٹویٹ میں کہا تھا کہ عبدالقیوم نیازی ایک متحرک اور حقیقی سیاسی کارکن ہیں جن کا دل کارکنوں کے ساتھ دھڑکتا ہے۔ عبدالقیوم نیازی 1969 میں ڈیرہ شیرخان میں پیدا ہوئے، انہوں نے آزاد کشمیر کی نمائندہ جماعت مسلم کانفرنس کو 2 سال قبل خیرباد کہہ کر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Congratulations

لوگ کہتے تھے شیروانی کا بٹن تک نہیں دیں گے نیازی کو اور نیازی دو دو شیروانیاں لے گئے MaddyWithKhan

جناب چوہدری یاسین کا حلقہ ہی اور ہے

Is he related to PM Niazi?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف نے عبدالقیوم نیازی کو وزیراعظم آزاد کشمیر نامزد کردیا - ایکسپریس اردوآزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں 13 ویں وزیراعظم کا انتخاب آج ہوگا _وزیراعظم پاکستان عمران خان نیازی_😇 وزیر اعظم آزاد کشمیر جناب عبدالقیوم نیازی 😍 _بابا جی میانوالی_✌ تاریخ لکہے گی کہ نازیوں نے کس طرح پاکستان کو ختم کیا تہا ۔ یہ تیسرے نیازی صاحب کو بھی کشمیر پر مسلط کردیا گیا ہے تاریخ میں پہلی بار کسی پارٹی کے صدر کو وزیر اعظم بنانے کے بجائے ایک نا معلوم M.L.A کو وزارت عظمیٰ کا قلمدان دے دیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے سردار عبدالقیوم نیازی کو وزیراعظم آزاد کشمیر نامزد کر دیاImran Khan nominated Sardar Abdul Qayyum Niazi as the Prime Minister of Azad Kashmir سعدرضوی_پرظلم_بندکرو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عبدالقیوم نیازی وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے پی ٹی آئی کے امیدوار نامزدواقع خان کو کوئی پتہ ہی سیاست کا بیڑہ غرق کیا اس نے asa PM par he Lanat kashmirneedstanveerilyas 😅😅 کپتان اپنے ٹائیگروں کی بھی نہیں سنتا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم عبدالقیوم نیازی ہوں گے:عمران خانآزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم عبدالقیوم نیازی ہوں گے:عمران خان Islamabad PMImranKhan AbdulQayyumNiazi Nominated New PrimeMinister AzadKashmir ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کےعبدالقیوم نیازی وزیراعظم آزاد کشمیر منتخبسردار عبدالقیوم نیازی آزاد جموں کشمیر کے حلقہ ایل اے 17 پونچھ سے کامیاب ہوئے ہیں۔ ان کا تعلق ضلع پونچھ کی تحصیل عباس پور سے ہے۔ عبدالقیوم نیازی اس سے پہلے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کون بنے گا وزیرِ اعظم آزاد کشمیر؟ عبدالقیوم نیازی یا چوہدری لطیف اکبرپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے سردار عبدالقیوم نیازی کو وزیرِ اعظم آزاد کشمیر کے منصب کے لیے نامزد کر دیا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang سعدرضوی_پرظلم_بندکروو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »