کون بنے گا وزیرِ اعظم آزاد کشمیر؟ عبدالقیوم نیازی یا چوہدری لطیف اکبر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے سردار عبدالقیوم نیازی کو وزیرِ اعظم آزاد کشمیر کے منصب کے لیے نامزد کر دیا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

ذرائع نے بتایا ہے کہ سردار عبدالقیوم نیازی مسلم کانفرنس چھوڑ کر پاکستان تحریکِ انصاف میں شامل ہوئے تھے۔عبدالقیوم نیازی 2006ء سے 2011ء کے دوران مسلم کانفرنس کےٹکٹ پر وزیر رہ چکے ہیں۔

سابق وزیرِ اعظم آزاد کشمیر، تحریکِ انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود کا کہنا ہے کہ کشمیر کا وزیرِ اعظم بنانے کا فیصلہ عمران خان کریں گے۔ وزیرِ اعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کے سلسلے میں پاکستان تحریکِ انصاف کے وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار سردار عبدالقیوم نیازی اور پاکستان پیپلز پارٹی اور نون لیگ کے مشترکہ امیدوار چوہدری لطیف اکبر کے کاغذاتِ نامزدگی درست قرار دے دیئے گئے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ میں ممبران سے کہتا ہوں کہ آزادیٔ کشمیر کو قریب تر کرنے کیلئے ہمیں ووٹ دیں، پہلے بھی پیپلز پارٹی کی حکومت کے دوران یہاں تاریخی کام کیئے ہیں۔آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں 13 ویں وزیرِ اعظم کا انتخاب آج ہو گا۔پاکستان تحریکِ انصاف 32 اراکین کے ساتھ ایوان میں سرِ فہرست ہے ، وزیرِ اعظم کے انتخاب کیلئے 27 ارکان پر مشتمل سادہ اکثریت سے انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سعدرضوی_پرظلم_بندکروو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقاتوزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات PMImranKhan ImranKhanPTI GovtofPakistan GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar Meeting PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPakistan GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar PTIofficial رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ حرام سے پرورش پانے والا گوشت ، جنت میں داخل نہیں ہو گا ، اور حرام سے پرورش پانے والا ہر گوشت جہنم کی آگ ہی اس کی زیادہ حق دار ہے ۔‘‘ ، «رواہ احمد و الدارمی و البیھقی فی شعب الایمان» ۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عبدالقیوم نیازی وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے پی ٹی آئی کے امیدوار نامزدواقع خان کو کوئی پتہ ہی سیاست کا بیڑہ غرق کیا اس نے asa PM par he Lanat kashmirneedstanveerilyas 😅😅 کپتان اپنے ٹائیگروں کی بھی نہیں سنتا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آزاد جموں اور کشمیر کے وزیر اعظم کا انتخاب آج ہوگاآزاد جموں اور کشمیر کے وزیر اعظم کا انتخاب آج ہوگا AzadKashmir PTIofficial Expected Finalise AJK PM Candidate Today ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم ہاؤس کو پرائیویٹ تقریبات کے لیے کھولنے کا معاملہ مؤخروزیر اعظم ہاؤس کو پرائیویٹ تقریبات کے لیے کھولنے کا معاملہ مؤخر ARYNewsUrdu سعد_رضوی_پر_ظلم_بند_کرو اپنے خان صاحب کو 2 گھنٹے اور 15 منٹ میں 1100 بار فون کیا لیکن ہاے قسمت، صرف انکا ملا جن کے سر پہ خان صاحب کا ہاتھ تھا اور ہمیں ڈال دیا اپنے ناکام ترین پراجیکٹ سٹیزن پورٹل والوں پہ۔ یعنی نہ کبھی کام ہو گا اور نہ رابطہ، اور سٹیزن پورٹل والے تو خان صاحب کو 30 لاکھ دفعہ الو بنا چکے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’ایک قوم ایک نصاب ‘ پنجاب میں آغاز کے ساتھ ہی وزیر اعظم عمران خان کے وژن کو بڑا دھچکا ایچیسن کالج کے پرنسپل مائیکل تھامس کا خط سامنے آگیا’ایک قوم ،ایک نصاب ‘ پنجاب میں آغاز کے ساتھ ہی وزیر اعظم عمران خان کے وژن کو بڑا دھچکا ،ایچیسن کالج کے پرنسپل مائیکل تھامس کا خط سامنے آگیا Urdu has no use, either after matric or at nation & international level career.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پینٹاگون کے باہر فائرنگ، متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعخبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قریبی سب وے اسٹیشن پر فائرنگ کی اطلاع پر پینٹاگون کو بند کردیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »