عبدالقادر کا مقام بہت اونچا ہے - Opinions - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایسی کارکردگی جو کسی کھلاڑی کو ٹیم سے باہر کرنے کیلئے کافی تھی لیکن پھر اگلے ہی میچ میں کیا ہوا؟

جب عبدالقادر نے اپنے کیریئر کی آخری گیند پھینکی تھی تب تو میری پیدائش بھی نہیں ہوئی تھی۔

جب کبھی لیگ اسپنر باؤلنگ کے لیے آتا تو عبدالقادر کا ذکر ضرور چھڑ جاتا۔ قادر ایسا تھا، قادر ویسا تھا، یہ تھا وہ تھا، اور نہ جانے کیا کیا، اور مجھے کوئی اندازہ نہ ہوتا۔ اگر اندازہ کرنا بھی ہوتا تو یوٹیوب پر دستیاب دانے دار ویڈیوز سے ذہن میں خاکہ بنایا جاتا اور ان کی کارکردگی کے شماریات کا سہارا لیا جاتا، واضح رہے کہ شماریات ٹیلنٹ کو اعداد کا پیرہن تو پہنا دیتی ہے لیکن ساتھ ہی ساتھ کھلاڑیوں کی ناقابلِ شمار و بیان صلاحیتیں بھی انہی اعداد کی محتاج ہوجاتی...

غیر معمولی لیگ اسپن کی صلاحیتوں کا حامل کوئی نمایاں کھلاڑی برسوں تک دنیائے کرکٹ نے نہیں دیکھا تھا، اور یوں لیگ اسپن دم توڑ رہی تھی۔ لیگ اسپن جدید باسٹک بال میں روایتی سینٹر کے دم توڑتے رجحان کی طرح کرکٹ سے ختم ہونے جا رہی تھی۔عبدالقادر کا کمال یہ تھا کہ انہوں نے اس رجحان کا رخ موڑ دیا۔ 1977 میں عبدالقادر نیاز اسٹیڈیم میں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں باؤلنگ کروارہے ہیں— تصویر بشکریہ دی کرکٹر پاکستان

جب قومی ٹیم کو عبدالقادر کی ضرورت نہیں رہی تو انہوں نے لیگ اسپن برادری کی صلاحیتوں کو نکھارنے کا کام شروع کردیا، انہوں نے اپنی باؤلنگ تکنیک دیگر باؤلرز تک پہنچانے کی ذمہ داری سنبھال لی۔ کہا تو یہ بھی جاتا ہے کہ انہوں نے ہی 1994ء میں نوجوان شین وارن کو اپنی طرح گوگلی کرنا سکھائی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر کا خطاب، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا ذکر، اپوزیشن کا منفی رویہصدر کا خطاب، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا ذکر، اپوزیشن کا منفی رویہ تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں: ARYNewsUrdu KashmirBleeds
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیتن یاہو کا بیان بین الاقوامی قانون کی بہت بڑی خلاف ورزی ہے۔اقوام متحدہنیتن یاہو کا بیان بین الاقوامی قانون کی بہت بڑی خلاف ورزی ہے۔ اقوام متحدہ Netanyahu UN JordanValley PreElection Israel WestBank netanyahu Israel UN antonioguterres OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا مظفر آباد میں بڑے جلسے کا اعلانوزیراعظم کا مظفر آباد میں بڑے جلسے کا اعلان
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی: وزیراعظم کا مظفرآباد میں 'بڑے جلسے' کا اعلان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شر پسند بھارتی سرکار کا حراستی مراکز قائم کرنے کا فیصلہشرپسند بھارتی سرکار نے شمالی مشرقی ریاست میں 10حراستی مراکز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مراکز میں آسام میں شہریت سے محروم افراد کو رکھا جائےگا۔ حراستی مراکز کے گرد اونچی دیواریں قائم کی جارہی ہیں۔ مراکز کے گرد واچ ٹاورز محصورین پر نظر رکھیں گے۔ مسلمان آسام میں کئی دہائیوں سے قانونی طور […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزيراعظم عمران خان کا 13 ستمبر کو مظفرآباد میں جلسے کا اعلانوزيراعظم عمران خان کا 13 ستمبر کو مظفرآباد میں جلسے کا اعلان PMImranKhan Jalsa Muzzafarabad 13thSeptember OccupiedKashmir IndianArmyInKashmir pid_gov ImranKhanPTI ForeignOfficePk PTIofficial KNSKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »