عبدالقدوس بزنجو وزارت اعلیٰ اور میر جان جمالی اسپیكر بلوچستان اسمبلی كیلئے نامزد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عبدالقدوس بزنجو وزارت اعلیٰ اور میر جان جمالی اسپیكر بلوچستان اسمبلی كیلئے نامزد -

عبدالقدوس بزنجو کو وزارت اعلیٰ اور میر جان جمالی كو اسپیكر بلوچستان اسمبلی كے لیے نامزد کردیا گیا۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وزیر دفاع پرویزخٹک، قدوس بزنجو اور بی اے پی كے دیگر رہنماؤں كے ہمراہ كوئٹہ میں پریس كانفرنس کرتے ہوئے كہا كہ بلوچستان میں ایک ماہ سے جاری بحران آج حل ہوگیا، بی اے پی كے تمام اراكین اكھٹے ہوگئے ہیں ان كی رنجش دور ہوگئی ہے، اس بحران كو حل كرانے میں وزیر اعظم، پرویز خٹک اور جام كمال نے اہم كردار ادا كیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Same old puppet of Establishment

gd

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0628\u06cc \u0627\u06d2 \u067e\u06cc \u0646\u06d2 \u0639\u0628\u062f\u0627\u0644\u0642\u062f\u0648\u0633 \u0628\u0632\u0646\u062c\u0648 \u06a9\u0648 \u0628\u0644\u0648\u0686\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u0627 \u0646\u06cc\u0627 \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0639\u0644\u06cc\u0670 \u0646\u0627\u0645\u0632\u062f \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627\u06af\u0632\u0634\u062a\u06c1 \u0631\u0648\u0632 \u0639\u0628\u062f\u0627\u0644\u0642\u062f\u0648\u0633 \u0628\u0632\u0646\u062c\u0648 \u0646\u06d2 \u0627\u0633\u0645\u0628\u0644\u06cc \u0627\u062c\u0644\u0627\u0633 \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u06af\u0648\u0631\u0646\u0631 \u06a9\u0648 \u0627\u0633\u067e\u06cc\u06a9\u0631 \u0627\u0633\u0645\u0628\u0644\u06cc \u06a9\u06d2 \u0639\u06c1\u062f\u06d2 \u0633\u06d2 \u0627\u067e\u0646\u0627 \u0627\u0633\u062a\u0639\u0641\u06cc\u0670 \u067e\u06cc\u0634 \u06a9\u06cc\u0627 \u062a\u06be\u0627\u06d4 please like my videos and subscribe my YouTube channel please
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان کے نئے وزیراعلیٰ، اسپیکر اسمبلی کیلئے نام فائنل ہوگئےچیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے وزیراعلیٰ کے لیے میر عبدالقدوس بزنجو اور اسپیکر کے لیے میرجان جمالی کا نام فائنل ہوا ہے، پڑھیے NArifeen کی رپورٹ SamaaTV NArifeen ان کی باڈی لینگویج اور تنگ جگہ پر بیٹھے لوگوں کو دیکھ کر نہیں لگ رہا کہ کوئی فیصلہ کرنے والے لوگ ہیں بلکہ فیصلہ ماننے والے ہیں یہ لوگ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

خیبرپختون خوا میں کان کنوں کی مالی معاونت اور فلاح کیلئے قانون تیار - ایکسپریس اردوقانون کے تحت کان کنی سے حاصل ہونے والی سالانہ تقریباً 15 کروڑ روپے آمدنی مزدورں کی فلاح و بہبود پر خرچ ہوگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا نئے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کیلئے BAP کے امیدوار کی سپورٹ کا فیصلہبلوچستان میں حکومت سازی کے معاملے میں وفاقی حکومت نے نئے وزیرِ اعلیٰ کے لیے بی اے پی کے امیدوار کو سپورٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات جانیئے: Dailyjang میچ تو پاکستان اور انڈیا کا ہو رہا تھا یہ جام کمال کیسے آؤٹ ہوگیا 🤣👇😜 عثمان بزدار
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی قونصل جنرل نے انگریزی کو دنیا کے ساتھ مضبوط تعلقات کا مؤثر ذریعہ قرار دے دیافیصل آباد  (پ ر) لاہور میں امریکی قونصل جنرل ولیم کے میکانیولے  نے اعلیٰ تعلیم کے حصول اور پاکستان کی معاشی ترقی میں مدد کیلئے انگریزی زبان کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عبدالقدوس بزنجو نئی اننگز کے لیے تیار!!!!عبدالقدوس بزنجو نئی اننگز کے لیے تیار!!!! بلوچستان میں سیاسی تبدیلی کے ساتھ ہی ایک مرتبہ پھر عبدالقدوس بزنجو خبروں میں ہیں۔ اتحادی جماعتوں نے انہیں آئندہ وزیراعلیٰ نامزد کردیا ہے mac61lhr Balochistan QuddusBizenjo dpr_gob
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »