عا م شہری کے سوا لا ت اورمہنگائی کا طو فان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

A storm of inflation and common people questions

یہ کسی ما ہرِ اقتصا دیا ت کے نہیں، بلکہ ایک عام سے شہر ی کے حکو متِ وقت سے چند سوال ہیں۔ لیکن حکو مت تو اس طر ح کے سوالا ت کے جوابا ت دینا تو کیا وہ سوا لا ت کر نے والے کی صو رت بھی دیکھنا نہیں چا ہتی۔بہر حال، قا رئین کر ام وہ پہلا سوال پو چھتا ہے کہ بے شک آپ کے پا س تیل تو نہیں مگر گنے کی پیدا وار میں آپ پوری دنیا میں پا نچویں نمبر پر ہیں۔تو پھر آ پ سستی چینی کیو ں حا صل نہیں کر پا رہے؟ دوسرا سوال وہ پو چھتا ہے کہ آپ کے پا تیل تو نہیں، مگر گند م کی کا شت میں آ پ کا دنیا بھر میں آ ٹھوا ں نمبر...

حلقے یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ ریلیز پرائس کو 1475 سے بڑھا کر ساڑے انیس سو روپے کرنے سے عوام کے لیے آٹے کی قیمت کم کیسے ہوجائے گی؟ اس سے تو مہنگائی کا ایک اور سیلِ رواں جاری ہوجائے گا جو متوسط اور نچلے طبقات کی مشکلات میں اضافے کا سبب بنے گا۔ خیال کیا جارہا تھا کہ حکومت اس پر سبسڈی فراہم کرے گی تاکہ قیمتوں کو ایک حد پہ برقرار رکھا جاسکے۔ مگر سبسڈی کے حوالے سے وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ احساس پروگرام کے ڈیٹا کو پیش نظر رکھتے ہوئے رواں ماہ سے ٹارگٹڈ سبسڈی دیں گے۔ ان کے مطابق اب آٹا، گھی، چینی اور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان کے دارلحکومت اور جلا ل آباد میں دھماکے تین طالبان جاں بحق 20 شہری زخمیکابل(ڈیلی پاکستان آن لائن ) افغانستان کے دارالحکومت کابل اور شہر جلال آباد میں ہونے والے دھماکوں میں 3 طالبان جاں بحق اور 20 سے زائد شہری زخمی ہوگئے۔ عالمی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہری سے لوٹ مار کی کوشش ناکام، پولیس مقابلے کے بعد ڈکیت گرفتار - Abb Takk Newsکراچی: تھانہ سرجانی ٹاؤن کی حدود میں پولیس نے لوٹ مار کی واردات ناکام بنا دی۔ مبینہ پولیس مقابلے میں وقاص نامی ڈکیت کو زخمی حالت میں گرفتارکرلیا گیا جبکہ دوسرا ڈکیت فرار ہوگیا۔ کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں پولیس نے لوٹ مار کی واردات ناکام بنادی ۔ مبینہ...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستانی نژاد کینیڈین شہری کی موت، شاہ محمود قریشی نے کینیڈا کے سامنے معاملہ اٹھا دیاپاکستانی نژاد کینیڈین شہری کی موت، شاہ محمود قریشی نے کینیڈا کے سامنے معاملہ اٹھا دیا ARYNewsUrdu Mashallah mashallah mashallah mara piyra pakistan mara qurishi Allah tumeh zindgi de ameen best pakistan only pti
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان :کورونا کے 2 ہزار 167نئے کیسز رپورٹ 40 مزید شہری جاں بحقپاکستان :کورونا کے 2 ہزار 167نئے کیسز رپورٹ، 40 مزید شہری جاں بحق OfficialNcoc COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیاض الحسن چوہان نے تونسہ کی پناہ گاہ میں ایک بزرگ شہری کو گلے لگالیاترجمان پنجاب حکومت کے دورے کے دوران ایک بزرگ شہری پہلی دفعہ ہی پناہ گاہ آئے تھے، انتظامیہ کی طرف سے کھانا دیر سے ملنے پر انہوں نے شکایت شروع کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کابل ڈرون حملےمیں مرنے والے عام شہری تھے، جنرل مکینزیامریکہ نے تسلیم کر لیا ہے کہ فوجی انخلا سے چند دن قبل کابل میں کیے جانے والے ڈرون حملے میں دس معصوم شہری ہلاک ہوئے تھے SamaaTV امریکہ 20سال سے مسلسل بے گناہ افغانیوں اور قبایلیوں شہید کرتے ارہیے ہیں Throughout their illegal invasion of Afghanistan and Iraq they have been killing innocent citizen. Would initially hide their crime and then reluctantly admit with a sorry and claim immunity from ICJ. Who will investigate their war crimes? Would the sorry bring the lives back? اگر آپ اللہ رب العزت سے دعا کرتے ہیں کہ وہ آپ کو سچ دکھائے اور محمد قاسم کے خوابوں کے لیے سچائی کے لیے اپنا دل کھولے تو اللہ رب العزت کے راز کھل جائیں گے ، بہت سے مسلمان یہ کہتے ہیں۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »