عام انتخابات کب ہونگے ۔۔وزیراطلاعات کا اہم بیان آگیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمشنر کیوں استعفا دیں۔ وقت آچکا عوام کا ہاتھ اور آپ کا گریبان ہوگا ۔مریم اورنگ زیب

Stay tunned with 24 News HD Android App وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے واضح کیا کہ الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہونگے۔ الیکشن کمیشن نے ہی الیکشن کروانا ہے،الیکشن کمشنر کیوں استعفا دیں۔ وقت آچکا ہے کہ عوام کا ہاتھ اور آپ کا گریبان ہوگا ۔عمران خان الیکشن کمیشن پر حملہ نہیں ،فارن فنڈنگ کیس میں جواب دیں ،فارن فنڈنگ کے ذریعہ منی لانڈرنگ کرتے ہوئے جو ڈالرز آئے وہ کدھر گئے؟ حساب تو دنیا پڑےگا ۔

منگل کو پی آئی ڈی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ کراچی میں کنفیوشس سنٹر سے باہر دھماکہ میں تین چائینز جاں بحق ہوئے ہیں جس کی مذمت کرتی ہوں ۔انہوں نے کہاکہ اس واقعہ کی وجوہات سامنے لائی جائیں گی۔ انہوں نے کہاکہ ملک میں امن دوبارہ بحال کیا جائے گا۔وزیراطلاعات نے کہاکہ امن و امان کی صورتحال کو دیکھ رہے ہیں،یہ وزیراعظم کی ترجیح ہے۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ سندھ حکومت سے مل کر ایسے واقعات کا تدارک کیا جائے گا۔ مریم اورنگزیب نے کہاکہ دوہفتے پہلے اقتدار پر موجود لوگ پاکستان...

انہوں نے کہاکہ ملک میں مہنگائی آپ کی وجہ سے ہے،آئی ایم ایف کی شرائط پر دستخط آپ کے وزیرخزانہ کرکے آئے تھے،آپ کا پھیلایا گند صاف کرنے کےلئے آئی ایم ایف گئے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ملک کے ستائیس بجلی گھر بند تھے،بجلی گھروں کی مرمت نہیں کی گئی،ایندھن نہیں خریدا گیا جس کی وجہ سے بجلی گھر بند ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ہم ملک میں زیرو بجلی کرکے گئے تھے،ستائیس میں سے بیس بجلی گھر چل گئے ہیں،سات مئی کو ایندھن کا انتظام ہوجائے گا،یکم مئی سے ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم ہوجائے گی۔ وزیر اطلاعات نے کہاکہ ہم نے سستا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

محترمہ ایک نابغہ روزگار شخصیت ہے اپنی ذات میں اک ادارے کی سی منفرد حیثیت رکھتی ہیں دروغ گوئی، مبالغہ آرائی، زبان درازی اور ابتدائی درجے سے ذرا اوپر کی فرعونیت ان کا خاصہ ہیں شاید گوسوامی بھی حسد بھری نظروں سے محترمہ کو دیکھتا ہو MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کا پاکستانی وفد سے مکمل حمایت کا اظہار مذاکرات کا اعلامیہ جاری08:57 AM, 25 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, نیویارک: انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستانی وفد سے مکمل حمایت کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کو مکمل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی حکومت کا حج آپریشن کا آغاز یکم ذی القعد سے کرنے کا اعلانسعودی حکومت نے حج آپریشن کا آغاز یکم ذی القعد سے کرنے کا اعلان کر تے ہوئے تمام ممالک بشمول پاکستان کو آگاہ کردیا ہے کہ وہ حج فلائٹس یکم ذی القعد سے شروع کرسکتے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کنگنا رناوت کا بچپن میں جنسی ہراسانی کا نشانہ بننے کا انکشافبالی ووڈ کوئن کنگنا رناوت نے بچپن میں ایک لڑکے کے ہاتھوں جنسی ہراسانی کا نشانہ بننے کا انکشاف کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: KanganaRanaut DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عبدالرزاق کا ہیئر اسٹائل سب کی توجہ کا مرکز، شاہد آفریدی کا دلچسپ تبصرہانضمام الحق اور وقار ہونس سمیت سابق کپتان شاہد آفریدی بھی متاثر ہوئے اور عبدالرزاق کی کٹنگ کی تعریف کی مزید تصاویر دیکھیں:GeoNews ShahidAfridi AbdulRazzaq
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں عید کب ہونے کا امکان؟ اہم خبر آگئی08:05 AM, 26 Apr, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان میں عید الفطر کب ہو گی؟ شوال کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس یکم مئی کو جس طرح جسم کو ہر روز خوراک کی ضرورت ہوتی ہے اور نہ ملنے پر یہ کمزور اور بیمار ہوجاتا ہے، اُسی طرح دل کو ذِکر و اَذکار اور عبادات و روحانیت کی خوراک ملتی رہے تو یہ طاقتور اور توانا رہتا ہے۔ شہر_اعتکاف
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلہ کا شیڈول معطلپنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلہ کا شیڈول معطل LHC Punjab LocalBodyElection FirstPhase Schedule ECP_Pakistan GovtofPunjabPK CMShehbaz pmln_org Marriyum_A
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »