پاکستان میں عید کب ہونے کا امکان؟ اہم خبر آگئی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں عید کب ہونے کا امکان؟ پیشگوئی کر دی گئی

لاہور: پاکستان میں عید الفطر کب ہو گی؟ شوال کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس یکم مئی کو اسلام آباد میں ہوگا، اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کے مرکزی اجلاس کے علاوہ دیگر شہروں کراچی، لاہور ، پشاور اور کوئٹہ میں زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ہونگے جبکہ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، محکمہ موسمیات اور اسپارکو کے نمائندے بھی اجلاس میں شریک ہونگے۔ واضح رہے کہ پاکستان میں یکم شوال 3 مئی بروز منگل کو ہونے کا امکان ہے تاہم حتمی فیصلہ رویتِ ہلال کمیٹی یکم مئی اور 2 مئی کو ہونے والے اجلاس کے بعد کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جس طرح جسم کو ہر روز خوراک کی ضرورت ہوتی ہے اور نہ ملنے پر یہ کمزور اور بیمار ہوجاتا ہے، اُسی طرح دل کو ذِکر و اَذکار اور عبادات و روحانیت کی خوراک ملتی رہے تو یہ طاقتور اور توانا رہتا ہے۔ شہر_اعتکاف

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا پاکستان بھر میں قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کی کمی کا اعلانجھوٹ کیوں بولیں فروغ مصلحت کے نام پر زندگی پیاری صحیح لیکن ہمیں مرنا تو ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Lolz... they are about to give clean chit on their own cases.. and for others only 2 months. Taliaannnn MarchAgainstImportedGovt اور مجرم اشتحاری نواز شریف کی تاحیات نااہلی بھی ختم کرو کیونکہ ججوں سے ڈیل ایسے ہی تو نہیں کی نا امپورٹڈ _حکومت_ نامنظور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان ریلویز کا عید الفطر کے موقع پر دو خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلانپہلی خصوصی ٹرین 29 اپریل کو ڈھائی بجے سٹی اسٹیشن سے پشاور کے لیے روانہ ہوگی جبکہ دوسری خصوصی ٹرین 30 اپریل کو پونے آٹھ بجے لاہور کے لیے جائے گی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے کا عید پر دو خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلانریلوے حکام کے مطابق ایک خصوصی ٹرین کراچی سے لاہور اور دوسری پشاور کے لیے چلائی جائے گی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang 25 July 2018 – Imran Khan will get very upset due to his failures, and will be angry and disappointed with his team members. A dream of Muhammad Qasim from 2018 showed events that we can witness today. PMIK In Qasim Dreams
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا عید پر قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کی معافی کا اعلانوزیراعظم نے ملک بھر کے جیل اسٹاف اور ملازمین کی پولیس کے برابر مراعات کرنے کا بھی اعلان کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PMLN ShehbazSharif سالا وزیراعظم تو آزاد گھوم رھا ھے نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt ہے سیاست سے تعلق تو فقط اتنا کوئی کم ظرف میرے شہر کا سلظان نہ ہو Matlab is ki b 2 month kam ho gae.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا عید پر قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلانوزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد پہلی بارلاہور پہنچنے پر وزیر اعظم شہباز شریف نے کوٹ لکھپت کا دورہ کیا اپنی کمی بھی کرلی ھوگئ بہت اچھے ہو شہباز شریف آپ نے عمران نیازی کی نوکری پر ڈا کہ ڈال کر اچھا نہیں کیا۔ بیچارے کی کابینہ کے بندے ہیں جیل میں اب ان کو بھی تو کابینہ میں لانا ہے نا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کنگنا رناوت کا بچپن میں جنسی ہراسانی کا نشانہ بننے کا انکشافبالی ووڈ کوئن کنگنا رناوت نے بچپن میں ایک لڑکے کے ہاتھوں جنسی ہراسانی کا نشانہ بننے کا انکشاف کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: KanganaRanaut DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »