عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کے لیے میڈیکل بورڈ کی تشکیل - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کے لیے میڈیکل بورڈ کی تشکیل

ایک اور سوشل میڈیا صارف انیس ادریس کا کہنا تھا ’زندگی بہت غیر متوقع ہے، ایک وقت تھا کہ وہ پاکستان ٹیلی وژن کے حاکم تھے اور ملک میں ایک بڑا نام تھے اور ہمارے بچپن کا ایک بڑا حصہ تھے۔ خدا ان کا آگے کا سفر آسان کرے۔‘اسامہ سلیم نامی صارف کا کہنا تھا ’تنازعات کا ایک طرف رکھیں تو عامر لیاقت پاکستان کی ٹیلی وژن تاریخ کا ایک بڑا نام تھے، ایک عظیم انٹرٹینر تھے۔‘

علی سلمان علوی نامی صارف نے لکھا ’عامر لیاقت اپنی زندگی کے بحران سے گزر رہے تھے۔ میں نے ان کے کریئر کا عروج دیکھا ہے، ان کے سیاسی اور پیشہ وارانہ کریئر کو گرتے بھی دیکھا۔ آپ بحران کے وقت اپنے خاندان میں پناہ ڈھونڈتے ہیں لیکن بدقسمتی سے جب انھیں سب سے زیادہ ضروت تھی ان کے پاس ایک خاندان نہیں تھا۔‘شیراز نامی صارف نے کچھ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے عامر لیاقت کی وفات پر غیر حساس تبصروں پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا ’ڈپریشن مذاق نہیں ہے۔ اگر آپ کے پاس کچھ اچھا کہنے کو نہیں ہے تو کچھ نہ کہیں۔...

عامر لیاقت حسین نے ایک طویل عرصے تک سیاست سے کنارہ کشی اختیار کی اور سنہ 2016 میں ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کی متنازع تقریر سے چند روز قبل وہ دوبارہ سرگرم ہوئے۔ سنہ 2018 میں عامر لیاقت حسین نے عمران خان کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس میں پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا تھا تو انھوں نے کہا تھا کہ ’میرا آخری مقام پی ٹی آئی تھا۔‘ وہ سنہ 2018 کے انتخابات میں این اے 245 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔عامر لیاقت حسین پاکستان کے تقریباً ہر بڑے نیوز چینل سے وابستہ رہے ہیں اور ان کے پروگرام زیادہ تر تنازعات سے بھرپور رہے ہیں جس کے اثرات ان کے سیاسی کریئر پر بھی پڑے۔

جہاد اور خودکش حملوں کے حوالے سے ان کے متنازع بیانات پر کچھ مذہبی حلقے ان سے ناراض بھی رہے۔ سنہ 2005 میں جامعہ بنوریہ کے ایک استاد کی ہلاکت پر جب وہ تعزیت کے لیے پہنچے تھے تو اُنھیں طلبہ نے یرغمال بنا لیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آا

موجودہ گرمی، غیر پیغمبر جسد اور سائنس زھن میں رکھ کر کوئی فرد بھی دس بارہ دن پرانی لاش کو تصور میں لا سکتا ھے، یہ ھوا تو پاکستان میں پہلی بار نہیں ھو گا مگر غالب امکان ھے کہ قبر کشائی والا یہ فیصلہ تبدیل ھو جائیگا! عوامی جسم میں سراسیمگی کی لہر دوڑانی ھے بس🇵🇰

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'عامر لیاقت کے بچوں پر رحم کریں'، قبر کشائی کے فیصلے پر اداکاراؤں کا ردعملبشریٰ انصاری نے انسٹاگرام پر ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے درخواست کی خدارا مرحوم کے بچوں پر رحم کریں، انہیں مزید اذیت میں مبتلا نہ کریں۔ عامر لیاقت کی جگہ۔۔جیو والے سارے مر جاتے نا بے شرم ،ملک کا کتنا فاہدہ ہوتا ۔۔۔ بالکل انکے ساتھ نیازی بھی مر جاتا تو پاکستان کے وارے نیارے ہوجاتے 😝😝😝😝😝 یہ کیسا انصاف قانون سازی ہیں جب پوسٹ مارٹم کرنا تہا تو پہلی کیوں نہیں کیا اب کیا سبب ہیں پوسٹ مارٹم کرنے کا یہ تو سراسر غلط کر رہی ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈاکٹر عامر لیاقت کی موت کی وجہ جاننے کیلئے عدالت کا بڑا حکمکراچی : رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کی موت کا سبب جانے کیلئے میڈیکل بورڈ بنانے اور پوسٹ مارٹم کیلئے ضروری اقدامات کرنے کا حکم دے دیا۔ڈاکٹر عامر لیاقت کی موت وجہ کیا؟ِ عدالت نے بڑا حکم دے دہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی دوسری بیوی طوبیٰ انور نے قبر کشائی کی مخالفت کردیفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا ہینڈل پر اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر قبر کشائی کی مخالفت کرتے ہو ئے لکھا کہ ’’اگر حکام نے پوسٹ مارٹم کروانا ہی تھا تو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عامر لیاقت حسین کی قبر کشائی 23 جون کی صبح ساڑھے 9 بجے ہوگی نوٹیفکیشن جاریکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی موت کی حقیقی وجوہات جاننے کیلئے  ان کی قبرکشائی 23 جون کی صبح ساڑھے  9 بجے ہوگی جس کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گرمی کی شدت کے سبب بجلی کی طلب میں اضافہ ہوا، کے الیکٹرکترجمان کے الیکٹرک کے مطابق شہر میں بجلی کی طلب میں گرمی کی شدت کے سبب اضافہ ہوا ہے۔ DailyJang kya jang wale newyork m rehte ho,garmi to kam hui hai bhai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کے اساتذہ کی عمران خان کی رہائش گاہ میں داخل ہونے کی کوششموقع پر موجود پولیس نے مظاہرین کو عمران خان کے گھر میں داخل ہونے سے روک دیا مزید پڑھیں: Imrankhan BaniGala Protest GeoNews Jhagra Gutter channel geo Aapko Sindh ke ustadzaa nazar nh aate
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »