عامر لیاقت کی تدفین کہاں ہوگی؟؟ فیصلہ ہوگیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عامرلیاقت حسین کی تدفین کراچی میں حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطہ میں کی جائے گی

تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے اپنی زندگی میں ہی حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں پانچ قبروں کی بکنگ کرادی تھی، ان کی وصیت تھی کہ مرنے کے بعد اسی قبرستان میں سپردخاک کیا جائے۔

مزار انتظامیہ کے مطابق عامر لیاقت حسین نے پانچ قبروں کی اجازت لی تھی ان میں ایک قبر بچی تھی جس میں عامر لیاقت کو دفن کیا جائیگا۔عامر لیاقت کے اہل خانہ کی رضامندی کے بعد قبر کی تیاری شروع کردی گئی ۔ عامر لیاقت حسین جمعرات کی دوپہر 51سال کی عمر میں انتقال کرگئے، انہیں حالت بگڑنے پر نجی ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کی، اہل خانہ کی جانب سے پوسٹ مارٹم کی اجازت نہ دینے کے باعث ان کی موت کی وجہ کا تعین نہ ہوسکا۔کچھ عرصے سے عامر لیاقت اپنی تیسری شادی کی وجہ سے خاصے تنازعات کی زد میں رہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ ہم نے بتانا ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عامر لیاقت کی تدفین وصیت کے مطابق کی جائے گیعامر لیاقت کی تدفین وصیت کے مطابق کی جائے گی ARYNewsUrdu amirliaquat عامر_لیاقت_حسین AamirLiaquatHussain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی تدفین وصیت کے مطابق ہوگی؟کراچی:  ڈاکٹر عامر لیاقت حسین آج دوپہر 51سال کی عمر میں انتقال کرگئے، انہیں حالت بگڑنے پر نجی ہسپتال پہنچایاگیاجہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کی، اہل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی وفات پر دانیہ کی بھی پوسٹ سامنے آگئی04:57 PM, 9 Jun, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, کراچی :عامر لیاقت کی وفات پر ان کی تیسری اہلیہ کی بھی پوسٹ سامنے آگئی جس میں انہوں نے مرحوم کی مغفرت اور ان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی اچانک موت کی تحقیقات شروعپی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی اچانک موت کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے اور پولیس نے مرحوم کا ٹیب اور موبائل فون قبضے میں لے لیا ہے۔ اللہ خیر کرے سندھ پولیس انویسٹیگیٹ کرے گی یاد رہے کہ یہ وہ ھی پولیس ھی جس نے شراب کو شھد میں تبدیل کر دیا تھا Aur wo karachi ki police kar rahi ha🤣🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پوسٹ مارٹم سے قبل ہی عامر لیاقت کی موت کی وجہ سامنے آگئی05:42 PM, 9 Jun, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, کراچی :عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم سے قبل ہی ان کی موت کی متضاد خبریں سامنے آ رہی ہیں ،جس میں یہ بھی کہا جا رہا ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی موت کی اصل وجہ کیا تھی ؟ذاتی ملازم کا اہم بیان سامنے آگیا04:28 PM, 9 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی :عامر لیاقت کی وفات کے بعد ان کی پہلی اور سابقہ اہلیہ بچوں سمیت ان کے گھرپہنچ گئیں ،  ڈاکٹر عامر لیاقت
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »