عالمی برادری کو افغان عوام کی مدد کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے: وزیر خارجہ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaUpdates RoznamaDunya

تہران: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کو افغان عوام کی مدد کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے۔

تہران میں افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا جس سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی خطاب کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ افغان عوام کو کھانے پینے کی اشیا اور ادویات کی فوری ضرورت ہے، عالمی برادری کو افغانستان کی موجودہ حکومت سےتعاون کرنا ہو گا۔Advertisement

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان کو انسانی بحران سے بچانے کیلئے عالمی برادری کردار ادا کرے: عمران خانوزیر اعظم پاکستان عمران خان میاں عامر نواز شریف والے چینل ایسے لکھو اتنا بغض اور منافقت اس پر لعنت تو بنتی ہے میاں عامر پر اور چینل پر 🖐 Khan sab Yemen 🇾🇪 mai is se bure halat hain wo bhi discuss ker laina
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہ‌ محمود قریشی کی سعودی وزیر خارجہ کو ماحولیات کی عالمی کانفرنس کے انعقاد پرمبارکبادریاض :وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ملاقات میں ماحولیات کی عالمی کانفرنس کے انعقاد پرمبارکباد دی۔ Sheikh Rasheed New Zealand ki Security Set karney kay liye Again Dubai Rawana
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں دیرپا امن اور معاشی استحکام کیلئے عالمی برادری کی جانب سے موثر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے:شاہ محمود قریشیافغانستان میں دیرپاامن اور معاشی استحکام کیلئےعالمی برادری کی جانب سےموثر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے:شاہ محمود قریشی SaudiArabia SMQureshiPTI Meet FaisalbinFarhan MGISummit Saudi_Gazette KSAmofaEN saudiarabia ForeignOfficePk TeamSMQ GovtofPakistan SMQureshiPTI FaisalbinFarhan Saudi_Gazette KSAmofaEN saudiarabia ForeignOfficePk TeamSMQ GovtofPakistan Khan sahab Kahan gay
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا امریکا کا عالمی سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلانامریکا نے کورونا وائرس کی وجہ سے مختلف ممالک کے لئے لگائی گئی سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔خبررساں اداروں کے مطابق امریکی شہریوں کے علاوہ غیرملکی شہری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کے لیے عالمی اتفاق رائے کی ضرورت ہے آرمی چیفافغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کے لیے عالمی اتفاق رائے کی ضرورت ہے، آرمی چیف DGISPR ArmyChief QamarJavedBajwa COAS WendyGilmour CanadianHighCommissioner MoIB_Official GovtofPakistan OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین کو عالمی منظرنامے پر لانے والے صدر شی پر ملک کے ماضی کا کتنا اثر ہے؟ - BBC News اردوماضی کے تجربات کی وجہ سے چین کو بیرونی دنیا کے بارے میں شکوک و شبہات رہتے ہیں۔ صدر شی جن پنگ اس بات کو بالکل بھی قبول کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں کہ بیرونی دنیا ان کے ملک کی تذلیل کرے اور اس کا کوئی جواب نہ دیا جائے۔ چینی 96 روپے کلو بھائ۔ اور چین ہمارا ہمسایہ ہے۔ Plz rectify mistakes in this piece. Rana Mitter is a male scholar not female. Confucius date of birth & death is wrongly put. ssimam01 ShafiNaqiJamie BBCYaldaHakim BBCWorld TheZeinabBadawi bbclysedoucet
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »