افغانستان کو انسانی بحران سے بچانے کیلئے عالمی برادری کردار ادا کرے: عمران خان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ افغانستان کو انسانی بحران سے بچانے کے لئے عالمی برادری اپنا کردار ادا کرے۔ افغان عوام کی مدد کے لئے منجمد اثاثے بھی فوری طور پر بحال کئے جائیں۔ وزیراعظم عمران خان

کی بحرین کے ولی عہد اور وزیراعظم سے ملاقات مڈل ایسٹ گرین اینی شیٹو کانفرنس کی سائیڈ لائن پر ہوئی۔ ملاقات میں فریقین نے دونوں برادر ملکوں کے درمیان باہمی تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا۔

ملاقات میں دونوں وزرائے اعظم نےمختلف شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ وزیراعظم نے شاہی شہزادہ سلمان بن حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کو دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی۔ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ بحرین کے ساتھ پاکستان کے تاریخی برادرانہ تعلقات ہیں۔ افغانستان کو انسانی بحران سے بچانے کے لئے عالمی برادری اپنا کردار ادا کرے۔ پرامن و استحکام افغانستان پاکستان سمیت پورے خطے کے لئے اہم ہے ۔ افغان عوام کی مدد کے لئے منجمد اثاثے بھی فوری طور پر بحال کئے جائیں۔متعلقہ خبریں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Khan sab Yemen 🇾🇪 mai is se bure halat hain wo bhi discuss ker laina

وزیر اعظم پاکستان عمران خان میاں عامر نواز شریف والے چینل ایسے لکھو اتنا بغض اور منافقت اس پر لعنت تو بنتی ہے میاں عامر پر اور چینل پر 🖐

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی بھارت کو شکست دینے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکبادوزیراعظم عمران خان کی بھارت کو شکست دینے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ان سفیروں کو یہاں سے چلے جانا چاہیے جو ترکی کو نہیں جانتے:ترک صدران سفیروں کو یہاں سے چلے جانا چاہیے جو ترکی کو نہیں جانتے:ترک صدر Turkey President RTErdogan Orders Expulsion Ambassadors Countries trpresidency MFATurkey
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انتظار قتل کیس: 2 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت، 5 کو عمر قید کی سزاعمر قید کی سزا پانے والوں میں انسپکٹر طارق رحیم بھی شامل ہیں ، عمر قید کی سزا پانے والے ملزمان پر دو دو لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کو شکست:وزیراعظم،صدر سمیت حکومتی و سیاسی شخصیات کی قومی ٹیم کو مبارکباداتنا مزہ میچ کا نہیں آیا جتنا مزہ میچ جیتنے کے بعد ' انڈین نیوز چنلز دیکھنے کا آ رہا ہے ' 🤣😂 کتنے آدمی تھے صرف دو 😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی انڈیا کو شکست: ’انوشکا آپ نے آج کوہلی کو ڈانٹنا نہیں‘ - BBC News اردوٹوئٹر پر جہاں صارفین دل کھول کر پاکستان کی کرکٹ ٹیم کو داد اور مبارکبادیں رہے ہیں وہیں کچھ صارفین ایسے بھی ہی جو انڈیا کی شکست کے بارے میں میمز شیئر کر رہے ہیں۔ Kaisa lagha hamarrra surprise India waloo Moqa Moqa starsports
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

انتظار قتل کیس: 2 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت، 6 کو عمرقیدانتظار قتل کیس میں 2 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت، 6 کو عمرقید ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »