عالمی ومقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

عالمی مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت مزید 55 ڈالر گھٹ کر 1933ڈالر کی سطح پر آگئی جس سے مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 6100 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔

روس کی جانب سے کورونا ویکسین تیارہونے اور اگست کے آخر تک سونے کے مجموعی فروخت میں 50 فیصد سے زائد حصے کے حامل دوممالک چین اور بھارت کی جانب سے سونے کی خریداری سرگرمیاں گھٹنے سےسونے کی عالمی ومقامی مارکیٹوں میں غیریقینی کیفیت کے باعث بدھ کو بھی سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت مزید 55 ڈالر گھٹ کر 1933ڈالر کی سطح پر آگئی جس سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 6100 روپے اور 5229روپے کی کمی واقع ہوئی جس کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان لاہور فیصل آباد اسلام آباد راولپنڈی پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر120000روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 102881روپے کی سطح پر...

بلین مارکیٹ کے نمائندوں کا کہناہے کہ دبئی گولڈ مارکیٹ کے مقابلے میں پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو بھی فی تولہ سونے کی قیمت 2000روپے کم رہی ہے۔ ادی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 200روپے کی کمی سے 1470روپے ہوگیی اور دس گرام چاندی کی قیمت 17قروپے 47پیسے کی کمی سے 1260روپے 28پیسے کی سطح پر آگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی - Business - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

فی تولہ سونے کی قیمت میں 2900 روپے کی بڑی کمیلاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں رواں ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں 2900 روپے کی تنزلی دیکھی گئی جبکہ ان دو روز کے دوران قیمت 5900 روپے کم ہو گئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

انٹرنیشل مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے سے پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 3000 روپے کی کمیانٹرنیشل مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے سے پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 3000 روپے کی کمی GOLD
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انٹرنیشل مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے سے پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 3000 روپے کی کمیانٹرنیشل مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے سے پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 3000 روپے کی کمی GoldPrice Decrease DomesticMarket InternationalMarket Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں بڑی کمیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کمی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »