بھارت: گستاخانہ فیس بک پوسٹ پر ہنگامے، 3 افراد ہلاک، 100 سے زائد گرفتار - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ہنگاموں کے نتیجے میں 60 پولیس افسران بھی زخمی، کئی گاڑیاں نذرآتش کردی گئیں، 100 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا، رپورٹ مزید پڑھیں: DawnNews India FacebookPost Bangluru

بھارت کے آئی ٹی حب بنگلورو میں فیس بک پر حضرت محمد ﷺ سے متعلق 'توہین آمیز' پوسٹ کے بعد ہنگامے برپا ہوگئے اور پولیس اور ہزاروں مظاہرین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔کے مطابق پرتشدد واقعات گزشتہ 7 بجے شروع ہوئے اور کم از کم 5 گھنٹے تک جاری رہے جس کے بعد بدھ کی صبح تک 110 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق مذکورہ معاملے میں سوشل ڈیموکریٹک پارٹی انڈیا سے تعلق رکھنے والے مزمل پاشا اور 6 دیگر لوگوں کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لے لیا گیا۔ اس س قبل گزشتہ روز متشتعل مظاہرین نے تھانے پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 60 افسران زخمی ہوگئے جبکہ وہاں موجود گاڑیوں کو بھی آگ لگادی گئی۔پولیس نے فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کو بتایا تھا کہ منگل ہوئے پرتشدد واقعے میں 3 افراد شدید زخمی ہوئے تھے جبکہ ایک رپورٹر بھی زخمی ہوگیا تھا۔

علاوہ ازیں ایم ایل اے نے واقعے کو 'شرپسند عناصر کی کارروائی' قرار دیا اور کہا کہ پولیس اور حکومت تحقیقات کریں گے اور فساد برپا کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے'۔خیال رہے کہ بینگلورو بھارت کے سلیکون ویلی کے طور پر جانا جاتا ہے اور وہاں کی 80 لاکھ آبادی میں بڑی تعداد میں مسلمان ہیں۔یہاں یہ واضح رہے کہ یہ پہلی مرتبہ نہیں کہ بھارت میں اس طرح کے فسادات نے جنم لیا بلکہ اس سے قبل بھی وہاں مذہبی فسادات رونما ہوچکے ہیں، جس میں زیادہ تر مسلمانوں کو نشانہ بنایا گیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں گستاخانہ فیس بک پوسٹ پر ہنگامے، پولیس کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوبھارت میں گستاخانہ فیس بک پوسٹ کیخلاف مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ، 3 افراد جاں بحق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'بھارت کے اتحادی ممالک کشمیری ریاست کی بحالی کیلئے اس پر دباؤ ڈالیں' - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کے معروف شاعر کورونا وائر س کے باعث انتقال کر گئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر راحت اندوری کا انتقال ہو گیا ہے۔وہ کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد ہسپتال میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا مکروہ چہرہ پھر بے نقاب، جعلی مقابلے میں 3 مزدوروں کو شہید کر دیابھارت کا مکروہ چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ہو گیا ہے، مقبوضہ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں جعلی مقابلے میں 3 مزدوروں کو شہید کر دیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری، امریکا اور بھارت سرفہرستدنیا بھر میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 کروڑ 2 لاکھ سے تجاوز کر گئی، دنیا بھر میں کرونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 64 لاکھ 56 ہزار سے زائد ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارت سے اپنا اہم ترین مطالبہ منوالیانئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ طاس معاہدے سے متعلق مسائل پر بات کرنے کے لیے پاکستان اور بھارت کے حکام کی ایک میٹنگ ہونے جا رہی ہے۔ بھارتی حکومت کا کہنا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »