عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فی بیرل قیمتوں میں 4 ڈالر کمی واقع ہوئی ہے مزید پڑھیے: expressnews

انٹر نیشنل میڈیا کے مطابق برطانوی برینٹ کروڈ کے مستقل کے لئے ہونے والے سودوں میں 4.05 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد برینٹ کروڈ کی فی بیرل قیمت 95.52 ڈالر ہوگئی۔ دوسری جانب یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ کے اگست کیلئے ہونے والے سودوں میں 4.67 ڈالر کی کمی کے بعد ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی فی بیرل قیمت 91.63ڈالر ہوگئی۔

معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق امریکی حکومت کی جانب سے شرح سود میں رواں ماہ ممکنہ اضافہ کے سبب مہنگائی اور تیل کی طلب میں اضافے کا خدشہ خام تیل کی قیمت میں حالیہ کمی کی وجہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

But for us it's only 18

BecausePMLNCares BecausePMLNCares BecausePMLNCares BecausePMLNCares BecausePMLNCares BecausePMLNCares BecausePMLNCares BecausePMLNCares

ایک بار پھر..................؟ خیر 😂

Oil price calculations W.R.T international market price. Current rate: 99.20 210 per barrel Total 160litre in one barrel 99.20x 210= Rs.20832 For per liter price 20832/160. Rs.130.2 per liter plus adding Rs.10 as carriage and other cost per liter Rs. 140approx.

Acha g aj hoi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی پاکستان میں برقرارعیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد پہلے کاروباری دن سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پیٹرولیم قیمتوں میں کمی پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہوزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیاہے۔ اگلے ماہ ایکم اگست ہو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اوگرا نے سمری بھجوادیآئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری بھجوادی۔ پتا نہیں ان کو کیا مسئلہ ہے پورے سو روپے قیمت بڑھا کر اب اٹھارہ روپے کمی کر رہے ہیں سیدھا دو سو روپے فی لیٹر کیوں نہیں کر سکتے چیخیں تو بھت زیادہ لگارھے تھے کہ عالمی مارکیٹ میں تیل بھت سستا ھوچکا ھے اس وجہ سے زیادہ کمی کریں گے مگر اب بات صرف 18 تک اگئ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو سو بڑھا سکتے ہیں تو دو سو کم بھی کرسکتے ہیں یہ سیدھا دو سو کم کیوں نہیں کرتے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلیے سمری وزارت خزانہ کو ارسال - ایکسپریس اردوڈیزل کی قیمت میں 33 روپے فی لیٹر کمی کی تجویز دی گئی ہے مزید پڑھیے: expressnews 😆 😂😂😂 Topi Drama sirf By Election tak hai Jo marzi kro ab koi faida nhi choro
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمتوں میں کمی مفتاح اسماعیل نے خوشخبری سنادیپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے مفتاح اسماعیل نے بیان جاری کیا ہے۔ Election election election Elections 😋
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

'پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کی سمری آج ہی بھجواؤں گا'وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری آج وزیراعظم کو بھجواؤں گا۔ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Jhoota hai yh انکل ، کل رات ہی کو کیوں نہیں بھجوائی؟؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »