عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آج سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے بڑھی ہے جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا 1 لاکھ 38 ہزار 400 روپےکا ہوگیا ہے، سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے بڑھی ہے جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا 1 لاکھ 38 ہزار 400 روپےکا ہوگیا ہے۔عالمی صرافہ میں ایک اونس سونےکا دام 17ڈالر کم ہوکر 1816 ڈالر ہے۔.

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے بڑھی ہے جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا 1 لاکھ 38 ہزار 400 روپےکا ہوگیا ہے۔عالمی صرافہ میں ایک اونس سونےکا دام 17ڈالر کم ہوکر 1816 ڈالر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good اب اس سونے کو اُٹھا کر خزانے میں رکھ دیا جائے پھر دنیا سے Value نکالی جائے بعد جیسے ہی روپے کی قدر بڑھے دوبارہ مارکیٹ میں لایا جائے پھر دوبارہ یہی عمل۔کیا جائے زمین کی قیمت کم اشیائے خونوش بھی کم پر لایا جائے پھر زمین کو اُٹھا کر ٹھیکے پر دیا جائے اور سونا خریدہ جائے

چوروں کی حکومت ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کے مختلف حصوں میں گرہن لگنے کے بعد سپر بلڈمون کا نظارہجنوبی امریکا، شمالی امریکا کے مشرقی حصوں اور افریقہ اور یورپ کے مختلف خطوں میں لوگوں نے چاند گرہن کا نظارہ کیا ۔ Geo number one ghadar mulk dushman kuffars Kay leyeh kaam kernein wala channel خدا ہمارے وطن اور ہماری دنیا کی حفاظت فرماۓ گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ماریوپول کے اسٹیل ملز میں زخمی فوجیوں کے انخلاء کیلئے جنگ بندی پر اتفاق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی، 18 مئی سے درجہ حرارت میں مزید اضافےکا امکانڈیرہ غازی خان اور جھنگ میں درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود ملکی سطح پر سونے کے نرخ بڑھ گئے - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 36 ہزار 600 روپے اور فی 10 گرام قیمت ایک لاکھ 17 ہزار 112 روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا صوابی جلسے میں شرکت کیلئے بھی کے پی حکومت کے ہیلی کاپٹرکا استعمالوزیراعلیٰ کی صوابدید ہےکہ وہ اپنے ساتھ ہیلی کاپٹر میں کسے بٹھائیں تاہم عمران خان جلسے سے واپسی پربذریعہ موٹروے اسلام آباد روانہ ہوئے، بیرسٹر محمد علی سیف تے میر شکیل دا لے جائے؟؟ پنڈی سے کھانا تو نہیں منگوایا ؟؟ Kbi khana mngwany walo sa b sawal kr lo Kisi mulzama k bary ma b sawal kr lo itni security kis khushi ma
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے جلسے میں آئے 3 کارکنوں کے جھلسنے کی ویڈیو وائرلایک کارکن نے پیٹرول منہ میں ڈال کر آگ لگانےکا کرتب کیا لیکن خود ہی آگ کی لپیٹ میں آگیا مزید پڑھیں: PTI Fire Petrol GeoNews جی تو ایسے کام نہیں کرنے چاہئیں جو آتے نہ ہوں۔۔۔ چلو پاؤ ملبہ ہن خان تے۔۔ جہالت عروج پر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »