عالمی اور ملکی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی گولڈ مارکیٹ کے مقابلے میں پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو بھی فی تولہ سونے کی قیمت 9 ہزار روپے کم رہی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 8 ڈالر اضافے سے 1948 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 400 روپے اور 343 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

نتیجے میں ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 14 ہزار 400 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 98 ہزار 080 روپے ہوگئی۔دریں اثنا فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1320 روپے اور 10 گرام چاندی کی قیمت 1131 روپے 68 پیسے کی سطح پر مستحکم رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں رواں مالی سال کے 2 ماہ میں ترسیلات زر میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ - Business - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں سونے اور خام تیل کی قیمت میں اضافہواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )عالم منڈی میں ایک مرتبہ پھر سے سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیاہے ۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران: سیکیورٹی گارڈ کے قتل کے الزم میں مشہور ریسلر کو پھانسی - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سانحہ موٹر وے کے خلاف ملک کے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرےلاہور میں بھی زندگی کے مختلف شعبوں اور تنظیموں سےتعلق رکھنے والے افراد نے شدید احتجاج کیا،ملزمان کو جلد گرفتار کرنے اور سی سی پی او کے غیر ذمہ دارانہ بیان پر فوری عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ بھی کیا ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب، ایک ہی دن میں کم عمر بچیوں‌ کے ساتھ زیادتی کے 7 کیسز رپورٹظفروال میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران زیادتی کے تین کیسز رپورٹ ہوئے، دو کیسز میں سوتیلے باپ ملوث
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »