انٹربینک میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی، اوپن مارکیٹ میں کمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیر کو ہفتہ وار کاروبار کے پہلے دن بینکوں میں ڈالر کی ڈیمانڈ بڑھ گئی

انٹربینک مارکیٹ میں طلب بڑھنے کے باعث پیر کو ڈالر کی قدر 166 روپے سے تجاوز کرگئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی۔اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کی کمی کے ساتھ 166 روپے 30 پیسے پر بند ہوئی۔.

انٹربینک مارکیٹ میں طلب بڑھنے کے باعث پیر کو ڈالر کی قدر 166 روپے سے تجاوز کرگئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی۔اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کی کمی کے ساتھ 166 روپے 30 پیسے پر بند ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزنامہ دنیا :- کاروبار کی دنیا:- ڈالر کی قدراوپن کرنسی مارکیٹ میں مستحکممقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ہفتہ کو روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ یورو کی قدر میں اضافہ اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں کمی کا رجحان رہا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

افغان حکومت کی افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان کی حمایت کی تحسینکابل: (دنیا نیوز) افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ محمد حنیف اتمر نے افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان کی حمایت کو سراہا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمرہ کی بتدریج بحالی کی سکیم کا اعلان وبا کی تازہ صورتحال کی روشنی میں ہوگاسعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ عمرہ کی بتدریج بحالی کی سکیم کا اعلان الگ بیان جاری کرکے کیا جائے گا۔سعودی خبر رساں ایجنسی  کے مطابق وزارت داخلہ نے بیان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اوورسیز نے ترسیلات زر کی مد میں 2 ہزار 95 ملین ڈالر بھجوائے: وزیر اعظماوورسیز نے ترسیلات زر کی مد میں 2 ہزار 95 ملین ڈالر بھجوائے: وزیر اعظم Islamabad PMImranKhan Overseas Pakistanis Sent Record Remittances ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اوورسیز نے ترسیلات زر کی مد میں 2 ہزار 95 ملین ڈالر بھجوائے: وزیر اعظماوورسیز نے ترسیلات زر کی مد میں 2 ہزار 95 ملین ڈالر بھجوائے: وزیر اعظم Read News Islamabad PMImranKhan Overseas Pakistanis Sent Record Remittances ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistani
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بریسٹ کینسر کی دوا بنانے والی فرم 21 ارب ڈالر میں فروختامریکہ کی بڑی فارماسیوٹیکل کمپنی گیلاڈ سائنسز نے تصدیق کی ہے کہ وہ بریسٹ کینسر کی ادویات بنانے والی امریکی بائیو ٹیک فرم امونومیڈکس کو 21 ارب ڈالر میں خرید رہی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »