عالمی برادری مودی کی انتہا پسندی کو روکے، فردوس عاشق اعوان | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

FirdousAshiqAwan

اسلام آباد: معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے مقبوضہ کشمیر کی عوام کی جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمشیریوں کی قربانیاں عظیم ہیں۔ عالمی برادری خاموش تماشائی بننے کے بجائے مودی کی انتہا پسندی کو روکے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مسلمانوں کو ان کے مذہبی شعائر اور عبادات سے روکنا نام نہاد سیکولر بھارت کی موت ہے۔ کشمیری ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی قربانیاں تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جائیں گی۔ کشمیریوں کو سلام ہے, ان کی قربانیاں عظیم ہیں۔ ان کا جذبہ اور اپنے نصب العین سے وابستگی بھارت کو شکست دے چکی ہے۔ اپنے آئینی اور جمہوری حق کیلئے برسرپیکار کشمیریوں کی حمایت سچائی، اصول اور جمہوریت کی حمایت ہے۔فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کشمیر سے ہمارا رشتہ لا الہ الا اللہ کے احدی پیغام پر مبنی ہے۔ پاکستان کشمیریوں کی آزادی تک ان کے شانہ بشانہ ہے۔پاکستان کشمیریوں کی آزادی تک ان کے شانہ بشانہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں مظالم پر عالمی برادری سراپا احتجاج - ایکسپریس اردوکشمیر کی پرانی حیثیت کی بحال، کرفیو کے خاتمے اور بھارتی مظالم کے خلاف نعرے بازی Nothing will happen just giving lollipop to Pakistani nation by government, Army and united nation.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر پر جماعت اسلامی عالمی برادری کو متحرک کرے گی، سراج الحق - Pakistan - Dawn NewsLol ;) ... Hansa Nikel raha he bhout R u joining goverment kashmir comiti Great leader✌
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کرے، عمران خانوزیراعظم عمران خان کا بحرین کے بادشاہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں کشمیر کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا، عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ وزیراعظم...; 33vania Pehlay hum khud tau haq adaa krain 33vania Buzdil tm kuch na krna . bs beth k tmasha dekhna. Allah pak ny jb kha ha k kafar tmhary dost ni ho skty to tm dosro k agy hath q phila ry ho. mjhe khud se ghin aati ha k ma ny apko vote diya mjhe mehngai mnzor ha pr buzdli ni. kashmir k log hmy pukarry h . 😭😭😭😭ImranKhanPTI 33vania Will never forgive you IK on your silence on kashmir issue and not taking any action against India
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکا سمیت عالمی برادری کشمیر کو متنازع علاقہ تسلیم کرتی ہے، اسد مجید خانواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکا میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹراسد مجید خان نے کہا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'مقبوضہ کشمیر زندہ جہنم' عالمی میڈیا مودی سرکار پر برس پڑا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہندو برادری 15 اگست کوعمرکوٹ ( سید ریحان شبیر)پاکستان ہندوستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے ہندو Now raksha taxi
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »