عالمی یوم قدس اور مسئلہ فلسطین کیلیے عالمی حمایت کی ضرورت

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

تحریر:حسین امیر عبداللہیان , وزیر خارجہ اسلامی جمہوریہ ایران  اس سال ہم عالمی یوم قدس ایسے حالات میں منانے جا رہے ہیں جب عالم انسانیت کے سامنے  بڑے جرائم اور تاریخی نسل کشی رونما ہو رہی ہے ۔  فلسطین اور بالخصوص غزہ میں گزشتہ 6 ماہ میں جو گہرا انسانی المیہ رونما ہوا ہے وہ افسوسناک اور غمناک ہے۔ مظلوم اور مزاحمت کرنے والی عظیم فلسطینی قوم کے حقوق کی...

عالمی یوم قدس اور مسئلہ فلسطین کیلیے عالمی حمایت کی ضرورتاس سال ہم عالمی یوم قدس ایسے حالات میں منانے جا رہے ہیں جب عالم انسانیت کے سامنے بڑے جرائم اور تاریخی نسل کشی رونما ہو رہی ہے ۔

غزہ کی پٹی میں نسل کشی اور ہر قسم کے جنگی جرائم کا تسلسل، تقریباً 6 ماہ میں 33 ہزار سے زائد فلسطینیوں کا قتل عام، جن میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے، اس کے ساتھ ساتھ پوری غزہ کی پٹی کے لیے جعلی اسرائیلی حکومت کا انسانی امداد اور خوراک بھیجنے سے روکنا اور اور خواتین اور بچوں کی نسل کشی کو جاری رکھنا اور انہیں مصر کے صحرائے سینا اور اردن کی سرزمین پر زبردستی منتقل کرنے کے مقصد سے غزہ کے باشندوں کو بھوک سے مارنے کے لیے طاقت کے استعمال نے اس صدی ک سب سے بڑے انسانی بحران کو جنم دیا...

اس کے علاوہ، ایک فوری اور اہم اقدام کے طور پرضروری ہے، اقوام متحدہ، عالمی برادری، عالمی ریڈ کراس کی مدد سے رفح کراسنگ اور دیگر انسانی کراسنگ پوائنٹس کو جلد از جلد مکمل طور پر دوبارہ کھولے تاکہ غزہ کے خواتیں، بچوں اور عام عوام کے لیے نامل زندگی کے لیے حالات پیدا ہوں۔ یہ بات بالکل واضح ہے کہ امریکہ اس جنگ کو جاری رکھنے اور اسے جاری رکھنے میں ایک اہم فریق رہا ہے، دوسری طرف توقع یہ تھی کہ اسلامی تعاون تنظیم مختلف سیاسی اور اقتصادی صلاحیتوں اور دباؤ کو استعمال کرتے ہوئے جنگ بندی میں اپنا کردار ادا کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معیشت کے استحکام کیلیے وزیر اعظم شہباز شریف کا اہم فیصلہاسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے معیشت کے استحکام کیلیے عالمی ماہرین اور اسٹیک ہولڈرز کو مشاورتی عمل کا حصہ بنانے کا فیصلہ کر لیا اور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی، رونالڈو نے کس ملک کی حمایت کر دی؟عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے 2034 میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے سعودی عرب کی حمایت کر دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انتخابات کے قریب آتے ہی بھارت کا گودی میڈیا عالمی توجہ کا مرکز بن گیابھارت کے نام نہاد جمہوری ملک ہونے کا دعویٰ عالمی سطح پر بھی نقاب ہوگیا اور انتخابات کے قریب آتے ہی بھارت کا گودی میڈیا عالمی توجہ کا مرکز بن گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا عالمی یوم القدس اور جمعتہ الوداع کے موقع پر ...مجھ سمیت پوری پاکستانی قوم آج یوم القدس کے موقع پر صہیونی جارہیت اور ظلم و جبر کی مذمت کرتی ہے اور اپنے نہتے فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتی ہے.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِاعظم شہباز شریف کا عالمی یوم القدس اور جمعۃ الوداع کے موقع پر پیغاممجھ سمیت پوری پاکستانی قوم آج یوم القدس کے موقع پر صہیونی جارہیت اور ظلم و جبر کی مذمت کرتی ہے، وزیراعظم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غزہ میں خواتین کو ترجیحی بنیادوں پر تحفظ فراہم کیا جائے، انتونیو گوتیریسانتونیو گوتیریس کا کہنا تھا کہ خواتین کا عالمی دن ان کی کامیابیوں کے اعتراف، مساوات اور مستقبل کے لیے کام کرنے کی یاد دہانی کا دن بھی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »