انتخابات کے قریب آتے ہی بھارت کا گودی میڈیا عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کے نام نہاد جمہوری ملک ہونے کا دعویٰ عالمی سطح پر بھی نقاب ہوگیا اور انتخابات کے قریب آتے ہی بھارت کا گودی میڈیا عالمی توجہ کا مرکز بن گیا۔

انتخابات کے قریب آتے ہی بھارت کا گودی میڈیا عالمی توجہ کا مرکز بن گیا۔بھارت کے نام نہاد جمہوری ملک ہونے کا دعویٰ عالمی سطح پر بھی نقاب ہوگئی ، انتخابات کے قریب آتے ہی بھارت کا گودی میڈیا عالمی توجہ کا مرکز بن گیا۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مودی سرکار انتخابات میں کامیابی کے لئے بھارتی میڈیا پر پوری طرح قابض ہو چکا ہے۔ بلومبرگ کے مطابق مودی کے دور نے عرب پتی راج کو فروغ دیا ہے، امیر امیر تر ہوتا جا رہا ہے جبکہ بی جے پی کو سیاسی فنڈنگ کا 58 فیصد حصہ بھارت کے امراء سے ہونے کا انکشاف بھی سامنے آیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’مجھے پاس کر دیں ورنہ۔۔۔‘، طالبہ کی جانب سے امتحان میں لکھا گیا نوٹ وائرل ہوگیابھارت کی ریاست بہار میں دسویں جماعت کی طالبہ کی جانب سے بورڈ امتحان کے پرچے میں لکھا گیا دلچسپ نوٹ سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اقوامِ متحدہ کے تخفیفِ اسلحہ کمیشن کا سربراہ بن گیانیو یارک: پاکستان اقوامِ متحدہ کے تخفیفِ اسلحہ کمیشن کا سربراہ بن گیا ہے.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل9؛ زلمی اور کنگز میں آج گھمسان کا رن پڑے گابابراور صائم ایک بار پھر توجہ کا مرکز، شعیب سے توقعات بڑھ گئیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی قیادت کی روسی صدر کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکبادسعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ شاہ سلمان کی جانب سے روس کے صدر اور عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: کاکول میں رسہ کشی مقابلہ، اعظم خان طاقت کے بادشاہ قرارقومی کرکٹرز کے کاکول میں جاری فٹنس کیمپ میں رسہ کشی کے مقابلے میں وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان سب کی توجہ کا مرکز اوار طاقت کے بادشاہ قرار پائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چرنوبل کے اطراف موجود کیچوں میں ’نئی سپرپاور‘ کا انکشاف1986 میں چرنوبل نیوکلیئر پاور پلانٹ حادثے کے بعد سے اس کے اطراف کا علاقہ دنیا کا سب سے تابکار خطہ بن گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »