عالمی بینک کے پاکستانی معیشت سے متعلق خدشات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی بینک کے پاکستانی معیشت سے متعلق خدشات تفصیلات جانئے: DailyJang

عالمی بینک نے بڑھتے قرضوں اور مہنگائی کی بلند شرح کے تناظر میں پاکستان کی معیشت کے غیر محفوظ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا۔

عالمی بینک نے مزید کہا کہ میکرو اکنامک اصلاحات کی وجہ سے غربت میں کمی رکی رہے گی، غربت میں کمی رکنے کی دوسری وجہ شرح نمو میں کمی اور مہنگائی میں اضافہ ہے۔ عالمی بینک کے مطابق کرنسی کی شرح میں تبادلے میں اضافے سے برآمدات میں اضافہ اور درآمدات معقول ہونے کی توقع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی عوام کا مہنگائی سے مزید کچومر نکلے گا، ورلڈ بینک کی رپورٹ میں انکشافاسلام آباد: (دنیا نیوز) ورلڈ بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 2020ء میں مہنگائی کی شرح 13 فیصد تک رہنے کا خدشہ جبکہ معاشی گروتھ ریٹ ہدف سے بھی آدھا رہنے کا امکان ہے۔ ترقی کا انحصار سیاسی استحکام، سیکیورٹی اور خام تیل کی قیمت پر منحصر قرار دیا گیا ہے۔ نالائق حکمران بنے گا ۔کچومر نہیں نکلے گا تو کیا نکلےگا ۔۔۔ بہت گھٹیا قسم کے مسلمان ہو تم دنیا نیوز والوں جن کا دارومدار ورلڈ بنک ہے۔ رزق اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ مڈیا کا بھی کچو مر نکل رھا ھے اب وہ نواز شر یف حکومت والے مزے نھں رھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آج قدرتی آفات کے خطرے میں کمی کا عالمی دن منایا جارہا ہےآج قدرتی آفات کے خطرے میں کمی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اس سال اس دن کا موضوع ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ورلڈ بینک کی جنوبی ایشیاکی معاشی صورتحال پر تازہ رپورٹ جاریwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ: امریکی ڈالر 10 پیسے سستا، انٹر بینک میں مہنگا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں آئندہ سال مزید مہنگائی بڑھے گی ، ورلڈ بینک کی رپورٹ میں انکشافپاکستان میں آئندہ سال مزید مہنگائی بڑھے گی ، ورلڈ بینک کی رپورٹ میں انکشاف pid_gov WorldBank MediaCellPPP pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 12 پیسے اضافہکراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے اضافہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »