عالمی سطح پر پاکستان نے بڑا اعزاز حاصل کرلیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی سطح پر پاکستان نے بڑا اعزاز حاصل کرلیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

ابوظبی: عالمی سطح پر پاکستان نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا، پاکستان کو آئندہ دو سال کے لیے ابوظبی ڈائیلاگ کی سربراہی مل گئی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق ابوظبی ڈائیلاگ ایشین ممالک میں تعاون کے لیے 2008 میں قائم کیا گیا تھا، ابوظبی ڈائیلاگ کے ممبرز میں بھارت سمیت 18 ممالک شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق بھارت کی بھرپور لابنگ کے باوجود ابوظبی ڈائیلاگ کی سربراہی پاکستان کو ملی، پاکستان دو سال سے سربراہی حاصل کرنے کی کوشش کررہا تھا۔تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ابوظبی ڈائیلاگ کی سربراہی پاکستان کے لیے بڑا اعزاز ہے، 2008 کے بعد پہلی مرتبہ پاکستان کو سربراہی سونپی گئی ہے۔

زلفی بخاری نے لکھا کہ ذمہ داری دینے پر ابوظبی ڈائیلاگ اور ممبر ممالک کا شکریہ ادا کرتے ہیں، سربراہی وزیراعظم کی اوورسیز کے لیے کوششوں کا اعتراف ہے۔✔️create a better eco-system for labour rights— Sayed Z Bukhari

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب سطح سمندر پر ناچتی ڈولفنز کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرلسعودی عرب میں ریڈسی پراجیکٹ میں سطح سمندر پر اٹکھیلیاں کرتی ڈولفنز کا وڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی گورنری تبوک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الزامات مسترد، افغان حکام عالمی برادری کو گمراہ کررہے ہیں، پاکستان - ایکسپریس اردوافغانستان کے قریب ترین ہمسائے کے طور پر پاکستان کو بحث میں مدعو ہونے سے روکنا افسوس ناک ہے، دفتر خارجہ گو اففان گو Afghanistan indian ke kehne pe chalta he to sare afghan refugees ko india bhej diya jaye
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی سطح پر کورونا ویکسین کی قلت کے باوجود پاکستان کورونا ویکسین کے حصول میں کامیاب ہوگیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) عالمی سطح پر کورونا ویکسین کی قلت کے باجود پاکستان کورونا ویکسین کے حصول میں کامیاب ہو گیا ، رواں ماہ پاکستان میں تین کروڑ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی بھارتی قسم سے تباہی امریکا میں کیسز 6ماہ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئےکورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا کی تباہ کاریاں جاری ہیں، امریکا میں کورونا کیسز چھ ماہ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے۔امریکا میں دو ہفتے میں کیسز کی یومیہ شرح ایک لاکھ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جی سیون ممالک ایران کے خلاف متحد عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دے دیاجی سیون ممالک ایران کے خلاف متحد ہو گئے۔ ایران کو عالمی امن اور سلامتی کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔جی سیون ممالک کے مطابق آئل ٹینکر پر حملے میں بھی ایران ملوث ہے۔ I G.Punjab
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عالمی سطح پر کورونا ویکسین کی قلت کے باوجود پاکستان کورونا ویکسین کے حصول میں کامیاب ہوگیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) عالمی سطح پر کورونا ویکسین کی قلت کے باجود پاکستان کورونا ویکسین کے حصول میں کامیاب ہو گیا ، رواں ماہ پاکستان میں تین کروڑ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »