الزامات مسترد، افغان حکام عالمی برادری کو گمراہ کررہے ہیں، پاکستان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان کے قریب ترین ہمسائے کے طور پر پاکستان کو بحث میں مدعو ہونے سے روکنا افسوس ناک ہے، دفتر خارجہ

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان کے گمراہ کن پراپیگنڈے اور جھوٹے الزامات کو یکسر مسترد کردیا اور کہا ہے کہ افغان حکام پاکستان کے حوالے سے عالمی برادری کو گمراہ کررہے ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ عالمی برادری افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کا اعتراف کرچکی ہے، صدر سلامتی کونسل نے اجلاس میں پاکستان کو اپنا نکتہ نظر اور تجاویز پیش کرنے سے روکا، سلامتی کونسل کا پلیٹ فارم پاکستان مخالف بیانیہ پھیلانے کے لیے استعمال ہونے دیا گیا، اجلاس میں افغانستان کے نمائندے کے گمراہ کن پراپیگنڈے اور بے بنیاد الزامات سختی سے مسترد کرتے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان نے سلامتی کونسل کے ارکان کو اس معاملے پر اپنے نکتہ نظر اور موقف سے آگاہ کیا ہے، پاکستان افغانستان میں...

انہوں نے کہا کہ افغانستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی اطلاعات پر پاکستان کو شدید تشویش لاحق ہے، تمام فریقین پر زور دیتے ہیں کہ انسانی وعالمی قوانین کے احترام کو یقینی بنائیں، ہم تمام افغان فریقین پر زور دیتے ہیں کہ فوجی طرز عمل سے اجتناب کریں اور زوردیتے ہیں کہ افغان متحارب فریقین اجتماعیت کے حامل، وسیع البنیاد اور جامع سیاسی تصفیہ کے لیے کام کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Afghanistan indian ke kehne pe chalta he to sare afghan refugees ko india bhej diya jaye

گو اففان گو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے صدر سلامتی کونسل کے کردار کو افسوسناک قرار دے دیاسلامتی کونسل کا پلیٹ فارم پاکستان مخالف پروپیگنڈے کے لیے استعمال ہوا، دفتر خارجہ ARYNewsUrdu Fake news اور آپ ستو پی کے سو رھے تھے6؟ Dunia ka aman Pakistan ky dam qadam sy ha Pakistan shimla mohaidy ki kabhi khilaf warzi nahi ki kisi ki sarhadon ko kabhi aboor nahi kia jesa ky india aksaro beshtar karta ha aqliyaton ki hifazat ki Talban ko table talk par laya Salamti council ma ab salamti nahi rahi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسد کھوکھر کے بھائی کو قتل کرنے والے ملزم کے مزيد انکشافاتلاہور :اسد کھوکھر کے بھائی کے قتل کیس میں گرفتار ملزم ناظم نے 2سال قبل اجرتی قاتلوں سے مبشر کھوکھر کو قتل کرانے کی کوشش کا انکشاف کیا۔ براڈ شیٹ 22ارب پلس جمع کرانے کی آخری مہینہ آخری مہینہ پی ٹی آئی حکومت تختہ الٹنے جا رہا ہے مڈ ٹرم وقت شروع ہوا چاہتا ہے انشاء اللہ میاں جی شیر ایک واری فیر ARYNEWSOFFICIAL اس نے خود کیا کچھ کیا ہو گا۔ Honestly یہ تو شکل سے ہی شرابی لگا ہے۔ Baychary ko mar diya ab kia inkishafat insaf mil jaye to bohat ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا پاکستان کو سفری پابندی میں نرمی ملے گی؟کیا پاکستان کو سفری پابندی میں نرمی ملے گی؟ ARYNewsUrdu گزارش ہے کہ برائے مہربانی جن اوورسیز پاکستانیوں نے چین کی ویکسین لگوا لی ہے ان کی بوسٹر خوراک دی جائے تاکہ وہ سعودیہ جا سکیں خدارا مدد کریں خدارا اوورسیز پاکستانیوں کی آواز بنیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں اقلیتوں کو حقوق اور مکمل سیکیورٹی حاصل ہے، اعجاز احمد شاہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پہلے پاکستان افغان پناہ گزینوں کو داخلے کی اجازت دے۔۔طالبان نے سرحد بند کر دیبیان میں کہا گیا ہے کہ جب بھی پاکستان کی جانب سے سرحد مکمل طور پر کھول دی جائے گی تو اس کے بعد افغان طالبان کے کمشنر کی جانب سے سرحد کھولنے کا اعلان کیا جائے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بڑے میڈیا ہاؤس نے ویکسئن کے بغیر آفس آنے والوں کو نوکری سے نکال دیا06:47 PM, 6 Aug, 2021, بین الاقوامی, واشنگٹن: امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے ویکسین لگوائے بغیر دفتر آنے والے 3 ملازمین کو نوکری سے فارغ کردیا ، عالمی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »