عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا SamaaTV

کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید 400 روپے اضافے سے فی تولہ 86 ہزار 400 روپے اور 10 گرام 343 روپے بڑھ کر 74 ہزار 74 روپے ہوگئی۔صراف ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ چاندی 970 روپے جبکہ 10 گرام 832 روپے ہوگئی، عالمی مارکیٹ میں چاندی کے نرخ 17.38 ڈالر فی اونس ہوگئے۔

پاکستان میں گزشتہ سال عام انتخابات کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 54 ہزار 550 روپے تھی، پاکستان تحریک انصاف حکومت کے ایک سال کے دوران فی تولہ سونا 89 ہزار روپے کی سطح پر پہنچ گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دس گرام اور فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جبران ناصر اور منشا پاشا کی منگنی، تصاویر اور ویڈیوز وائرلجبران ناصر اور منشا پاشا کی منگنی، تصاویر اور ویڈیوز وائرل Read News ManshaPasha JibranNasir manshapasha MJibranNasir engagement manshapasha MJibranNasir بہت بہت مبارک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا مزید اضافہسونے کی فی توکہ قیمت اب کیا ہوگئی ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر کی آزادی کیلئے جہاد فی سبیل اللہ کے سواکوئی راستہ نہیں :سراج الحقاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر  سراج الحق نے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئین، آئین شکنی اور آئینہآئین، آئین شکنی اور آئینہ کالم پڑھئے: تحریر: حسن نثار (HassanNisar) DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جاپانی وزیراعظم اور امریکی صدر کامشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے سفارتی کوششوں کاجائزہجاپانی وزیراعظم اور امریکی صدر کامشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے سفارتی کوششوں کاجائزہ America Japan POTUS
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »