عالمی گریبان اور پاکستان

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پڑھیئےمنیر احمد بلوچ کا کالم: dunyaColumns DunyaUpdates

بھارتی سرکار کی انتہا پسندی انتہا کو پہنچ چکی ہے۔دبئی میں پاکستانی ٹیم سے کر کٹ میچ ہارنے کاانتقام لینے کے لیے بھارت کے طول و عرض میں متعدد مسلمان کو چھریوں‘ ڈنڈوں اور آگ کے شعلوں پر رکھ لیا گیا۔ سڑکوں ‘بازاروں اور گلیوں میں نظر آنے والی مسلمانوں کی گاڑیاں‘ بسیں‘ سائیکل ‘ موٹر سائیکل اور دکانوں کو مودی کے ہندوتوا ہجوم نے تہس نہس کرنا شروع کر دیا۔سوائے پاکستان کے کہیں سے بھارت کی اس درندگی اور وحشت کے خلاف آواز نہ اٹھی۔ جب مسلمانوں کا قتل عام اور انہیں زندہ جلانے کا طوفان بڑھنے لگا تو بھارت...

مذہبی آزادی کا جائزہ لینے والے امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے بھارت کا نام اس فہرست میں شامل کرنے کی تجویز دی تھی لیکن اس کے باوجود بائیڈن انتظامیہ نے بھارت کو فہرست میں شامل نہیں کیا۔انڈین امریکن مسلم کونسل نے بھارت کو سی پی سی کی فہرست میں شامل نہ کرنے پر امریکی وزیر خارجہ اینتھونی بلنکن کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انڈین امریکن مسلم کونسل نے ٹوئٹ کیا تھا کہ کونسل بھارت کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں کی سی پی سی کی فہرست سے خارج کرنے کے فیصلے کی مذمت کرتی ہے جبکہ امریکی کمیشن...

برف اور مٹی کے بنائے گئے انسانوں کے اس سمندر میں گزشتہ پندرہ دنوں میں35 کشمیری نوجوانوں کو بھارتی فوج نے شہید کیا۔ بھارتی فوج اور اس کی خفیہ ایجنسیوں کے بد نام زمانہ کیمپ جنہیں گوانتانا موبے یا گولاک کہنا زیا دہ منا سب ہو گا وہاں رات ڈھلتے ہی کشمیری مسلم نوجوانوں کی چیخیں سنائی دینا ایک معمول بن چکا ہے۔ نہ جانے کیوں وہ درد ناک چیخیں انسانی حقوق کے نام پر دنیا میں دندناتی تنظیموں اور یورپی یونین کے سفارت خانوں کو سنائی نہیں دیتیں ؟ ہز ماسٹرزوائس کی طرح انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے قصے کہانیاں...

پاکستان جیسے مقروض اور تیسری دنیا کی انتشار سے بھری ہوئی سیاست سے دوچار ممالک اگر کسی چور ‘ ڈاکو کو پکڑلیں یاا س کے خلاف کارروائی کی جسارت کر بیٹھیں تو سرمایہ دار ممالک کی کھڑی کی گئی مختلف تنظیمیں کوے کی طرح کائیں کائیں کرتے ہوئے اس طرح آسمان سرپر اٹھا لیتی ہیں جیسے اس حرکت سے نظام زندگی ہی نہیں بلکہ کائنات کی حر کات و سکنات کو بھی نقصان پہنچ رہا ہے۔فلسطین پر اسرائیلیوں کے دلوں کو دہلا دینے والے شرمناک مظالم‘ چند ماہ اور چند برس کے معصوم بچے بچیوں پر جانوروں کو مارنے والے کارتوسوں کی بارش ‘...

بھارت کے زیر قبضہ جمو ں وکشمیر میں جگہ جگہ زیر زمین قائم کئے گئے بد نام زمانہ ٹارچر سیلز میں پھینکے ہوئے کشمیری عالمی منظر نامے سے ایک ایک کرتے ہوئے غائب ہو کر تاریخ کا حصہ بنتے چلے جائیں گے ‘مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی خفیہ ایجنسیوں کے قائم کئے گئے درجنوں عقوبت خانوں میں بند کشمیری بیٹے‘ ان کے بوڑھے والدین‘ ان کی جوان بہنیں اور چھوٹے بھائی جنہیں خلاف قانون ہی نہیں بلکہ خلاف تہذیب حراست میں رکھا گیا ہے ان کی زندگیوں کا ہر لمحہ ان کی زندگیوں کے سفر کو کم کرتا جا رہا ہے اور عقوبت خانوں میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہوگیاپاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہوگیا ⬆️ 👈 SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سول ایوی ایشن کا آڈٹ، عالمی ہوابازی تنظیم اکاؤ کی ٹیم پاکستان پہنچ گئیکراچی : سول ایوی ایشن کے سیفٹی آڈٹ کیلئے عالمی ہوابازی تنظیم اکاؤ کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی، ٹیم 10 دسمبر تک سی اے اے کا مکمل آڈٹ کرے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں تیل سستا۔۔پاکستان میں پٹرول کی قیمت 11 روپے کمعالمی منڈی میں تیل سستا۔۔پاکستان میں پٹرول کی قیمت 11 روپے کم Its fake* عالمی منڈی میں یوتھیوں کا Pm بھی 11 ویں نمبر ہے ۔۔ چولیں مارنے میں۔۔۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں خام تیل سستا قیمت ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر آ گئینیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن ) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 10 فیصد کی نمایاں کمی آئی ہے جس کے بعد یہ قیمت گزشتہ ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر آگئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمیعالمی مارکیٹ میں جمعہ کو خام تیل کی قیمت میں غیر معمولی گراوٹ دیکھنے میں آئی اورامریکی خام تیل بلیو ٹی ایل آئل کی قیمت تقریباً5 ڈالر کی کمی سے78 ڈالر سے کم ہوکر 73 ڈالر کی سطح پر آگیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

موٹاپے سے بچاؤ کا عالمی دن: وہ مشروب جو وزن گھٹائیںدنیا بھر میں آج انسداد موٹاپے کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ موٹاپا بے شمار خطرناک بیماریوں جیسے امراض قلب، ذیابیطس اور کینسر کا سبب بن
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »