لاہور میں کم گیس پریشر کی شکایات، گنجان آباد علاقوں میں شہری بازاری کھانا کھانے پر مجبور

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

لاہور: لاہور کے مختلف علاقوں میں گیس بندش اور لو پریشر کی شکایات میں مسلسل اضافہ ہو گیا، گنجان آباد علاقوں میں گیس بندش نے شہریوں کو بازار سے کھانا لا کر کھانے پر مجبور کر دیا۔ گیس بندش اور لو پریشر

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کی شکایات میں مسلسل اضافہ، شہر کے متعدد علاقوں میں شہری دن بھر گیس سے محروم رہنے لگے۔ گیس کی عدم دستیابی کے باعث صبح کا ناشتہ اور رات کا کھانا بھی بازار سے آنے لگا، گیس بندش اور لو پریشر سے گھریلو صارفین کے ساتھ کمرشل صارفین بھی پریشان ہیں۔ ہوٹل اور تندور مالکان نے قدرتی گیس نہ ہونے پر ایل پی کی کا استعمال شروع کردیا۔

شاد باغ کے علاقہ وسن پورہ محمدی محلہ میں دن بھر شہری گیس سے محروم رہنے لگے، اہل علاقہ نے گیس کی بندش کے خلاف احتجاج کیا، حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے رہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ دن بھر گیس دستیاب نہیں، ہوٹلوں سے کھانا لانے پر مجبور ہیں، گیس نہ ہونے کی وجہ سے بچے صبح بھوکے سکول جاتے ہیں، متعدد بار شکایات کے باوجود سوئی ناردرن حکام کوئی ایکشن نہیں لیتے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں گیس بحران سنگین، سوئی سدرن گیس نے بڑا فیصلہ کرلیاکراچی:سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس کی قلت کے پیش نظر جنرل انڈسٹریز کے تمام نجی بجلی گھروں کو گیس سپلائی فوری بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں گیس بحران سنگین سوئی سدرن گیس نے بڑا فیصلہ کرلیاکراچی:سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس کی قلت کے پیش نظر جنرل انڈسٹریز کے تمام نجی بجلی گھروں کو گیس سپلائی فوری بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں تیل سستا۔۔پاکستان میں پٹرول کی قیمت 11 روپے کمعالمی منڈی میں تیل سستا۔۔پاکستان میں پٹرول کی قیمت 11 روپے کم Its fake* عالمی منڈی میں یوتھیوں کا Pm بھی 11 ویں نمبر ہے ۔۔ چولیں مارنے میں۔۔۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تعلقات ختم کرنے کا رنج لاہور میں لڑکی نے لڑکا اغواء کرلیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اپنے سابق بوائے فرینڈ کو مبینہ طورپر اغواء کرنے اورپھرمبینہ تشدد کا نشانہ بنانے پر صوبائی دارلحکومت میں نوجوان لڑکی کو گرفتار لاہوریوں کی بات ہی الگ ہے ویسے اللہ محفوظ رکھے لاہوریوں سے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور آج بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پرلاہور سمیت ملک بھر میں فضائی آلودگی اور اسموگ کا سلسلہ برقرار ہے، عالمی ویب سائٹ کے مطابق آج بھی لاہور 299 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر ریکارڈ ہوا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پہلا نمبرپنجاب میں فضائی آلودگی میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے نمبر پر ہے جبکہ کراچی آٹھویں نمبر پر ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang پنجاب میں تخت لاہور پے وسیم اکرم پلس عرف بزدار جو قابض ہوگیا ہے، پھر نمبر ایک پے کہیں تو آنا ہی تھا۔ imran khan ny kaha tha na k PAKISTAN ko upur lay k jaon ga :)
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »