عالمی سطح پر اشیاء کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی میں اضافہ ہوا، وزیراعظم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مہنگائی کے اثرات لوگوں تک پہنچنے سے روکنے کے لیے اقدامات کررہے ہیں، عمران خان کا دورہ پشاور

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر اشیاء کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی میں اضافہ ہوا، مہنگائی کے اثرات لوگوں تک پہنچنے سے روکنے کے لیے اقدامات کررہے ہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ موجودہ حکومت نے خیبر پختونخوا میں تاریخی ترقیاتی منصوبوں کو آغاز کیا، انضمام شدہ اضلاع کی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، حکومت نے انضمام شدہ اضلاع کے سالانہ ترقیاتی بجٹ کو 2018ء کی 24 ارب کی سطح سے بڑھا کر رواں سال 54 ارب روپے کیا۔ وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی کہ خیبر پختونخوا میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے لیے حکومت تاریخی منصوبہ شروع کرنے جارہی ہے، 20 ارب کی لاگت سے منصوبہ بجلی کے ترسیلی نظام میں جدت اور بہتری لے کر آئے گا، صوبائی سطح پر سستی بجلی کے منصوبوں اور کم نرخوں پر آف گرڈ فراہمی کے لیے حکمتِ عملی کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

بتایا گیا کہ خیبر پختونخوا میں مستحق خاندانوں میں احساس راشن رعایت پروگرام کی تقسیم کا آغاز ہو چکا ہے، کارڈ کے تحت خیبر پختونخوا کے مستحق خاندانوں کو ہر ماہ اشیایئ ضروریہ پر 1 ہزار روپے تک کی رعایت دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لعنتی ہمیشہ بکواس ہی کرتے ہیں

Sir,merit ghurish ha ke jab dunya meey tael all time low tha,har cheeze sasti thi - Lekin humer qeemate mulk mey highest thi pichke salo se.Ouske qasurwar MLN thi ore woe aaj bi hein ore an Alami qeemate nia factor ha.

India,Bangla Desh Srilanka,Nepal Mey $ to their currency parity kya ha.Ap ne$ ko free fall dae ker mehangi khud asmano ko pouncha di baki batein toe baad ki hein. 121 se 178 ten ke gye ore pta nahi jisyra very reha 300 take ke jyein kue ke ameero ko kofr nahi perta balke faida

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈیل کی خبریں مہنگائی کے طوفان سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے: شاہد خاقاننوازشریف اور اسحق ڈار نے تو آئی ایم ایف والوں سے تنگ آ کر انہیں چپیڑیں بھی ماری تھیں کہ بھئی نہیں چاہیے قرضہ کیوں روز آ جاتے ہو تنگ کرنے ڈیل کی خبریں ھوں یا شیخ صاحب کے حالیہ گمراہ کن بیانات سانحہ مری کا غم بھلانے اور طوفانی مہنگائی سے قوم کی توجہ ہٹانے کیلئے بہترین طریقہ واردات ھے حکومت پی ٹی آئی کا مگر اب قوم ھوشیار ھو چکی ایسا نہیں چلے گا دمادم مست قلندر ھو کر ہی رھے گا O lantiyo chori tumhare baap ne thy ye pahari to bahot hi beghairat hey
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لڑکیوں کے اسکول جانے کے حوالے سے طالبان کا اہم اعلانافغانستان میں لڑکیاں کب اسکول جا سکیں گی؟ طالبان کا اہم اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عثمان خواجہ کے لئے آسٹریلوی ٹیم کا شراب سے جشن منانے سے گریز - ایکسپریس اردوآسٹریلیا کے کپتان نے کھلاڑیوں کوشراب کی بوتل کھولنے سے روک دیا Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u Interesting
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم سے گورنر و وزیر اعلیٰ کے پی کے کی ملاقاتوزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیر اعلی محمود خان نے ملاقات کی ،اس موقع پر صوبے میں سیاسی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکا کے ساحل سے سونامی ٹکرا گیا، ٹونگا جزائر میں عمارتیں ڈوب گئیںجنوبی بحرالکاہل میں واقع ٹونگا جزائر کے قریب زیرِ سمندر آتش فشاں پھٹنے سے امریکا کے ویسٹ کوسٹ میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے اور کیلی فورنیا سمیت کئی ریاستوں میں ساحلی علاقوں کو بند کر دیا گیا ہے، سونامی کے باعث ٹونگا جزائر میں کئی عمارتیں ڈوب گئیں۔ Sad پاکستان سے بہوک افلاس ناکامی نامرادی کا سونامی ٹکراکے رہگیا واپس جاتا ہی نہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امیتابھ بچن کووڈ کے باعث کام نہ ہونے سے پریشان - ایکسپریس اردوبگ بی کی پوسٹ کو محض چند گھنٹوں میں 5 لاکھ سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے Chalo wo itna amer admi q pareshan hoga
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »