عالمی برادری دہشت گردی کے خلاف اقدامات کی پاکستان کی کوششوں کو تسلیم کرے، چین

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی برادری دہشت گردی کے خلاف اقدامات کی پاکستان کی کوششوں کو تسلیم کرے، چین ويڈيو لنک: DailyJang

بیجنگ پاکستان اور چین نے سی پیک کی جلد سے جلد تکمیل کا اعادہ اور خصوصی اقتصادی زونزکے فوری قیام اور بجلی ، پیٹرولیم ، گیس،زراعت ‘تجارت ‘دفاع ‘تعلیم اور صنعتی شعبے میں تعاون بڑھانے، چین پاکستان آزاد تجارتی معاہدے کے دوسرے مرحلے پر جلد عمل درآمد، پاک چین مشترکہ اقتصادی تجارتی کمیشن سے فائدہ اٹھانے پر اتفاق کرلیا اور یہ فیصلہ کیاہے کہ پاک چین کوآپریشن کمیٹی کا نواں اجلاس نومبر میں اسلام آباد میں...

چین نے نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے حوالے سے پاکستان کی حمایت کرتے ہوئے عالمی برادری پر زوردیاکہ وہ دہشت گردی کے خلاف اقدامات کی پاکستان کی کوششوں کو تسلیم کرے، چینی قیادت نے کہا کہ چین مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے، مسئلہ کشمیر تاریخ کا ادھورا چھوڑا ہوا تنازعہ ہے، اسے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے جبکہ پاکستان نے اس امر کو دہرایا کہ ہانگ کانگ کے معاملات چین کا اندرونی معاملہ ہے، دوسرے ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے کا کوئی جواز...

بدھ کو وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کے حوالے سے جاری ہونے والے مشترکہ اعلامیہ کے مطابق عمران خان نے چینی وزیراعظم لی کیاچیانگ کی دعوت پر چین کا8 سے 9اکتوبر تک کادورہ کیا۔ وزیراعظم نے دورہ چین کے دوران چینی صدر شی جن پنگ ،چینی وزیراعظم لی کیچیانگ اور نیشنل پیپلزکانگریس کے چیئرمین سے ملاقات کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین نے کشمیرسے متعلق پاکستان کے اصولی موقف کی حمایت کی ہے، وزیرخارجہبیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کا کہنا ہے کہ کشمیر پر چین کی بہت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور چین کے مفاہمت کی مختلف یادداشتوں پردستخطپاکستان اور چین کے مفاہمت کی مختلف یادداشتوں پردستخط Read News PMIKvisitsChina PMIKinChina 🇵🇰🇨🇳PakChinaFriendship LiKeqiang Pakistan China CathayPak XHNews Agreement
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عالمی مسابقتی انڈیکس میں پاکستان کی 3درجہ تنزلی، 110ویں نمبر پر آگیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین کاامریکہ سے چینی کمپنیوں کی ٹیکنالوجی کی فروخت پرعائدپابندیاں اٹھانےکامطالبہچین کاامریکہ سے چینی کمپنیوں کی ٹیکنالوجی کی فروخت پرعائدپابندیاں اٹھانےکامطالبہ China America ChineseCompanies Technology ImposedRestrictions
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین کاامریکہ سے چینی کمپنیوں کی ٹیکنالوجی کی فروخت پرعائدپابندیاں اٹھانےکامطالبہچین کاامریکہ سے چینی کمپنیوں کی ٹیکنالوجی کی فروخت پرعائدپابندیاں اٹھانےکامطالبہ China USA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سکھ برادری کی کرتارپور راہداری کھولنے پر پاکستان کی تعریفسکھ برادری کی کرتارپور راہداری کھولنے پر پاکستان کی تعریف Read News KartarpurCorridor Sikhpilgrims ImranKhanPTI SardarBishanSingh pid_gov ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »