عالمی ادارے کا کرونا ویکسین کے لیے ضروری ایک اور اہم چیز ذخیرہ کرنے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی ادارے کا کرونا ویکسین کے لیے ضروری ایک اور اہم چیز ذخیرہ کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu COVID19

یونی سیف نے کرونا ویکسین کے ٹیکے لگانے کے لیے درکار سرنجز ذخیرہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

کرونا وائرس کی ویکسین تیار ہوتے ہی دنیا بھر میں شروع ہونے والے ویکسی نیشن پروگرام کو بروقت کامیاب بنانے کے لیے سرنجز کی ضرورت پڑے گی، اس مقصد کے لیے یونی سیف اپنے گوداموں میں 52 کروڑ سرنجز ذخیرہ کرے گا۔ جیسے ہی کرونا وائرس ویکسین کا ٹیسٹ ختم ہوتا ہے اور انھیں استعمال کرنے کی اجازت مل جاتی ہے، تو پوری دنیا کو ویکسین کی طرح سرنجز کی بھی اتنی ہی ضرورت ہوگی۔یونی سیف کا کہنا ہے کہ سرنجز کی قبل از وقت سپلائی کو یقینی بنایا جائے گا تاکہ کرونا ویکسین آنے سے قبل ہی ملکوں کو سرنجز مل جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب سرنجز بھی مہنگی ہوجائیں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زمبابوے سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلانلاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان اور زمبابوے کے خلاف 3 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تیس اکتوبر سے دس نومبر تک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حزب اختلاف کے خلاف مقدمات کس کے لیے مشکل پیدا کر رہے ہیں؟ - BBC News اردوپنجاب پولیس نے 16 اکتوبر کو اپوزیشن کے گوجرانوالہ جلسے کے منتظمین کے خلاف اپنی مدعیت میں تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 440، 147، اور 149، پنجاب کے آرڈیننس برائے انسدادِ متعدی امراض 2020 اور پنجاب ساؤنڈ سسٹمز ریگولیشنز ایکٹ 2015 کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ اپوزیشن کو ٹائیگر فورس کس طرح مہنگائی کو کنٹرول کر سکتی ہے ؟ جو دکاندار یا تنظیموں نے ٹائیگر فورس کو دھمکی دی انکے ساتھ کیا کیا جائے گا ؟ تفصیل لنک میں دیکھیں The UK registered 21,331 Corona cases and 241 deaths in the last 24 hours and BBC is losing sleep over this flea circus
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نوکری کے خواہشمند نوجوانوں کے لیے اچھی خبرلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )محکمہ سکولز ایجوکیشن نے سکولوں میں ریگولر ٹیچرز کی بجائے سکو ل ٹیچرز انٹرن بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔نجی نیوز چینل سٹی 42کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے نصاب میں تبدیلی طلبہ کے لیے ذہنی اذیت - BBC News اردوپاکستان میڈیکل کمیشن کے قانون کے مطابق رواں برس پہلی بار پورے ملک میں طلبہ ایک ہی انٹری ٹیسٹ دیں گے تاہم امتحانات سے محض ایک ماہ پہلے نیا نصاب جاری کرنے پر طلبہ کی جانب سے سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔ Hukmran ban gay kameenay log pmc_org...? Thank you. Also please have students opinion on the whole issue and please write a column on it. We want increased mdcat weightage and our provincial syllabus.wewantmdcat75prcnt ChangeYourSyllabusPmc Werejectpmcsyllabus
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ن لیگ کا پاک فوج کے خلاف کسی قسم کا کوئی بیانیہ نہیں ہے: احسن اقبالاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ نواز شریف کا بیانیہ اداروں کو مضبوط کرنے کا ہے،ن لیگ کا پاک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا چیئرمین سی پیک، اتھارٹی کے اختیارات میں کمی لانے کا فیصلہذرائع کا کہنا ہے کہ نئے قانون میں چیئرمین اور سی پیک اتھارٹی کے اختیارات میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »