عاشق مزاج شخص کو تیسری شادی کرنا مہنگا پڑ گیا،پہلی بیوی نے پٹائی کرڈالی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عاشق مزاج شخص کو تیسری شادی کرنا مہنگا پڑ گیا،پہلی بیوی نے پٹائی کرڈالی Karachi Groom Beaten First Wife Crashes Third Wedding Police Sindh

نیو صدیق سکو ل کا سپورٹس گالا،ایک ہزار نونہالوں کا کشمیری بچوں کو سلام

تفصیلات کے مطابق واقعہ نارتھ ناظم آباد میں اس وقت پیش آیا، جب آصف نامی شخص کی ولیمےکی تقریب جاری تھی کہ اسی دوران اس کی پہلی بیوی نے تقریب میں انٹری دیتے ہوئے اپنے شوہر کی تیسری شادی کا پول کھولا تو جو دُلہن والے پہلے آصف کی عزت افزائی میں کوئی کمی نہیں کررہے تھے انہوں نے ہی دُلہے کی خوب دُرگت بنائی اور کپڑے ہی پھاڑ ڈالے۔

پہلی بیوی کا موقف تھا کہ شوہر نے شادی بغیر اجازت کی ہے جبکہ دولہا میاں کا کہنا تھا کہ پہلی بیوی کوپندرہ روز قبل طلاق دے چکا ہوں۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر بیچ بچاؤ کرایا اور دونوں خاندانوں کو عدالت جانے کا مشورہ دیا جبکہ دلہن والوں کے ہاتھوں زخمی ہونے والے دولہے کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عاشق مزاج شخص کو تیسری شادی کرنا مہنگا پڑ گیا | Abb Takk News😂
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

فضل الرحمن کی باتیں ان کی مایوسی کا اظہار ہیں: فردوس عاشقفردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کی بہکی بہکی باتیں ان کی مایوسی کا واضح اظہار ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مولانا صاحب ایک سیٹ کی خاطر کیوں خودکورسوا کرنے پر تلے ہوئے ہیں؟،فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی اداکار چورن بیچنے کی کوشش کر رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان | Abb Takk NewsOye a kon a white walker with blue eyes... Words not suit a minister level personality آنٹی ویہلی نکمی بول تو سچ رہی ہے، پی ٹی آئی اسی کام پہ لگی ہوئی ہے
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

”عاصم سلیم باجوہ کے بیٹے کی شادی میں علی زیدی نے چند فوجی افسران سے درخواست کی کہ ارشد شریف مجھے ان بلاک کردیں “اینکر پرسن روف کلاسرا نے تہلکہ خیز انکشاف کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آ ن لائن )اینکر پرسن روف کلاسرا نے انکشاف کیا ہے کہ وفاقی وزیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عاشق مزاج شخص کو تیسری شادی کرنا مہنگا پڑ گیا | Abb Takk News😂
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »