سعودی خاتون نے ڈرائیونگ سیکھنے کے دوران شوہر اوربچے کو کچل دیا، شیر خوار بچہ موقع پر جاں بحق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی خاتون نے ڈرائیونگ سیکھنے کے دوران شوہر اوربچے کو کچل دیا، شیر خوار بچہ موقع پر جاں بحق SaudiArabia Woman Driving Accident Killed Baby Rescued

شیر خوار بچہ جاں بحقاور شوہر شدید زخمی ہو گیا۔ہلال الاحمر کے ریجنل ترجمان نے سبق نیوزکو بتایاکہ بیش کمشنری میںساحل پر ایک خاتون گاڑی چلانا سیکھ رہی تھیں کہ اچانک کار ان کے قابو سے باہر ہو کر

شوہر کو روندتے ہوئے گزر گئی۔حادثے میں خاتون کا کم سن بچہ موقع پر ہی دم توڑ دیا جبکہ شوہر کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔حادثے میں زخمی ہونے والے خاتون کے شوہر کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈیا میں زندہ جلائی گئی خاتون دم توڑ گئیانڈیا میں ایک کالج لیکچرر جن کو مبینہ طور پر اسی شخص نے آگ لگا دی تھی جس پر انہوں نے کئی ماہ تک انہیں سٹاک کرنے یعنی ان کا پیچھے کرنے کا الزم لگایا تھا، اپنے زخموں کی تاب نہ لا کر ہلاک ہو گئی ہیں۔ Intolerant India of Butcher Modi That shows the modi hindutva design to defeat miniorites انا للہ و انا الیہ راجعون
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جرمن خاتون بغیر ویزہ پاکستان پہنچ گئیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) جرمن خاتون بغیر ویزہ پاکستان پہنچ گئیں، جینیفر قطر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیروزخان نے انسٹا گرام اکاؤنٹ کیوں ڈیلیٹ کیا؟ اہلیہ نے بتادیا - ایکسپریس اردوفیروزخان نے انسٹا گرام اکاؤنٹ کیوں ڈیلیٹ کیا؟ اہلیہ نے بتادیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹرمپ 24 اور 25 فروری کو بھارت کے دو روزہ دورے پر نئی دہلی پہنچیں‌گے۔وائٹ ہائوسٹرمپ 24 اور 25 فروری کو بھارت کے دو روزہ دورے پر نئی دہلی پہنچیں‌ گے۔ وائٹ ہائوس Trump USA WhiteHouse VisitToIndia February Ahmadabad PMOIndia narendramodi WhiteHouse realDonaldTrump SecPompeo StateDept UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- کھیلوں کی دنیا:-بھارتی کرکٹرز کی بدتمیزی کی تحقیقاتآئی سی سی نے انڈر19ورلڈ کپ فائنل کے بعد بنگلہ دیش ٹیم کے جشن منانے کے دوران بھارتی کھلاڑیوں کی بدتمیزی کا نوٹس لے لیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ماہی گیروں نے جال میں پھنسے اولیوریڈلے کچھوے کو واپس سمندر میں چھوڑ دیا - ایکسپریس اردواب تک جالوں میں پھنسنے کے بعد سمندر میں واپس آزادکیے جانے والے گرین ٹرٹل اور اولیو ریڈلے کچھووں کی تعداد 28ہزار ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »