عابد شیر علی اور فیملی میں تکرار ریسٹورنٹ انتظامیہ کا مؤقف آگیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کس کی غلطی تھی؟ انتظامیہ نے بتا دیا AbidSherAli London PMLN fightvideos

لندن:مسلم لیگ کے رہنما عابد شیر علی کی لندن کے ایک مقامی ریسٹورنٹ میں ایک فیملی سے تکرار کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہے، تاہم اب واقعے پر ریسٹورنٹ انتظامیہ کا مؤقف بھی سامنے آگیا ہے ۔

لیگی رہنماعابد شیر علی نے واقعے سے متعلق اپنا مؤقف دیتے ہوئے کہا کہ وہ ریسٹورنٹ میں کھانا کھا رہے تھے کہ وہاں موجود ایک فیملی نے اچانک ان پر نامناسب جملوں کا استعمال شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ فیملی نے عابد شیر علی کو لوٹی دولت سے کھانا کھانے کا طعنہ دیا جس پر دونوں میں شدید تکرار شروع ہو گئی۔دوسری جانب مخالف فیملی کے مطابق لیگی رہنما کی فیملی نے قطار توڑی جس پر ناراضی کا اظہار کیا اور یہی تکرار کی وجہ بنی۔

اس واقعے پر ریسٹورنٹ انتظامیہ کا مؤقف سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے مخالف فیملی کی جانب سے عابد شیر علی پر قطار توڑنے کے الزام کی تردید کی ہے ۔ریسٹورنٹ انتظامیہ کے مطابق لیگی رہنما کی بکنگ پہلے سے موجود تھی اورانہوں نے کوئی قطار نہیں توڑی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لندن: ریسٹورنٹ میں عابد شیر علی اور ایک خاندان میں تکرارلندن کے ایک ریسٹورنٹ میں سابق وفاقی وزیر اور ن لیگی رہنما عابد شیر علی اور ایک خاندان میں تکرار ہوگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عابد شیر علی کی ریسٹورنٹ میں فیملی سےتلخ کلامی (ویڈیو وائرل) -عابد شیر علی کی ریسٹورنٹ میں فیملی سےتلخ کلامی (ویڈیو وائرل) ARYNewsUrdu Bahar Hal jahan b jaengy zillat in ka pecha nai choregi اووو میڈیائی کنجرووو تلخ کلامی نہیں ننگا پن عیاں کیا عابد شیر علی نے جو ن لیگ والوں کا خاصہ ہے۔۔ Hadd ho gaye.. ek banda seat har chuka ho, power nahi rahi, mental sick chal raha ho, aur wo London mainkisi ke sath khana kha raha ho, oopar se koi vidoe bana kar uss ko tanqeed karay to aagay se wo bhi Abid Shaor hai, jawab to dega. Kisi ko haq nahi iss tarha attack karne ka.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لندن میں عابد شیر اور پاکستانی فیملی کے درمیان جھگڑا، گالیوں کا تبادلہ - ایکسپریس اردوہوٹل انتظامیہ و دیگر پاکستانیوں کو بیچ بچاؤ کرانا پڑگیا، عابد شیر علی کی پی ٹی آئی کو آئندہ سخت ردعمل دینے کی دھمکی یہ رحجان کہ قابل محاسبہ لوگوں کو معاشرہ مواخذہ کرے تو عوام کے اس خود احتسابی عمل سے تمام ریاستی سیاسی سرکاری عدالتی فوجی نظام کا رخ عوام اور معاشرے کی فلاح و بہبود کے لٸے متوجہ ھو جاٸے گا اور ووٹ کی عزت بحال ھوگی اگر آپ کو کتا پڑ جائے تو ظاہر ہے آپ اسے یہ تو نہیں کہہ سکتے کہ دیکھئے کتا صاحب یہ آپ ٹھیک نہیں کر رہے۔ وٹا ہی ماریں گے ناں! شاباش عابد شیر علی Harami Bagairat Insan hai yeah Abid Shair. Kaghaz ka shair hai yeah Lanti
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لندن کے ریسٹورنٹ میں عابد شیر اور پاکستانی فیملی کے درمیان جھگڑا - ایکسپریس اردوہوٹل انتظامیہ و دیگر پاکستانیوں کو بیچ بچاؤ کرانا پڑگیا، عابد شیر علی کی پی ٹی آئی کو آئندہ سخت ردعمل دینے کی دھمکی حضرت ابورافع ؓ بیان کرتے ہیں ، میں گواہی دیتا ہوں کہ میں رسول اللہ ﷺ کے لیے بکری کی کلیجی اور دل وغیرہ بھونا کرتا تھا ، (آپ نے اسے کھایا) پھر نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ uneducated
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لندن کے ریسٹورنٹ میں عابد شیر علی کی فیملی کے ساتھ تکرا ر کی ویڈیو سا منے آگئیلیگی رہنماعابد شیر علی نے واقعے سے متعلق کہا کہ وہ ہوٹل میں کھانا کھارہے تھے کہ یہ فیملی آئی اور برا بھلا کہنے لگی۔ تکرار!🤔 یہ رسوائے زمانہ لوگ ہیں..... ذلت انکا مقدر ہے.... تکرار نہیں ان سوروں کو ان کی زبان میں جواب دیا ہے اور بہت اچھا کیا ہے عابد شیر علی نے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لندن کے ہوٹل میں کھانےکے دوران عابد شیر علی اور ایک پاکستانی خاندان میں تکرار, بات گالم گلوچ تک جاپہنچیلندن کے ایک ریسٹورنٹ میں مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی اور ایک پاکستانی خاندان میں تکرار ہوگئی۔اس حوالے سے ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں AbidSherAli pmln_org کُتیا کے بچو، اوقات تمہاری یہ ہے کہ گانڈ دکھا کر پاکستان سے بھاگ گئے ہو اور واپس آنے کا حوصلہ نہیں تم میں، باتیں یوں گانڈ اٹھا اٹھا کر رہے ہو جیسے نورا کشمیری تم نے ہی مارا تھا؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »