عائشہ عمر ایک بار پھر اپنے لباس کی وجہ سے تنقید کی زد آگئیں

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی سپر ماڈل، میزبان و معروف اداکارہ عائشہ عمر ایک بار پھر اپنے پہناوے کے سبب تنقید کی زد میں ہیں۔

پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ تی ہیں اور اپنی نت نئی تصویریں اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔گزشتہ دنوں عائشہ عمر نے فیشن سے متعلق ایک تقریب میں شرکت کی جس میں انہوں

نے گلابی رنگ کا خوبصورت دوپٹہ اور نیلے رنگ کی فراک زیب تن کی ہوئی تھی۔عائشہ عمر کی اس لباس میں تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئیں اور انہیں انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے خوب تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر سوشل میڈیا ان کو اہمیت نہ دے تو یہ اس طرح کا لباس بھی نہ پہنے۔۔۔۔۔

kyn panata hain kapra

اف اتنی ٹھنڈ میں بھی اتنی آگ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اظفر رحمٰن نے عائشہ عمر کو شادی کی پیشکش کر دی؟پاکستان کی معروف اداکارہ، ماڈل، میزبان و گلوکارہ عائشہ عمر کو اداکار اظفر رحمٰن نے شادی کی پیشکش کر دی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیصل قریشی سمیت متعدد فنکاروں کی شادی میں شرکت ایک ساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرلاداکارو میزبان فیصل قریشی سمیت متعدد فنکاروں کی شادی میں ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ حبا بخاری کی شادی۔۔۔احسن خان کی تنگ کرنے کی ویڈیو وائرلاداکارہ احسن خان کی حبا بخاری کوشادی کے موقع پر تنگ کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بورے والا کی لڑکی کی محبت کی خاطر کراچی کے معذورنوجوان سے شادی - ایکسپریس اردوصائمہ نے اس مشکل وقت میں رئیس کواکیلے نہ چھوڑنے کافیصلہ کیا بیت المال تو پتہ نہیں کس مقصد اور کن کے لئے ھے . مگر عمران خان کی ضرورتمندوں کی مدد کا ' احساس پروگرام ' اور 'Health اسکیم' اس انتہائی ضرورتمند اور مستحق خاندان کی طرف نظر کرے گا.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی انسانی بنیادوں پر بھارتی گندمادویات کی افغانستان ترسیل کی اجازتپاکستان کی انسانی بنیادوں پر بھارتی گندم،ادویات کی افغانستان ترسیل کی اجازت GovtofPakistan MoIB_Official IndianWheat Medicine Afghanistan HumanitarianGrounds
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی انسانی بنیادوں پر بھارتی گندمادویات کی افغانستان ترسیل کی اجازتپاکستان نے واہگہ سرحد سے طورخم تک افغانستان کے لئے بھارت سے پچاس ہزار میٹرک ٹن گندم اور انسانی جانیں بچانے والی ادویات لے کر آنے والے افغان ٹرکوں کو گزرنے کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »