فیصل قریشی سمیت متعدد فنکاروں کی شادی میں شرکت ایک ساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل قریشی سمیت متعدد فنکاروں کی شادی میں شرکت، ایک ساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرل

وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کوئی شادی کا پروگرام چل رہا ہے جس میں اداکارو میزبان فیصل قریشی سمیت متعدد فنکار شریک ہیں ، فیصل قریشی نے اپنے بیٹے کو گود میں اٹھا رکھا ہے،شادی کی تقریب

میں شریک تمام مہمان اداکار میوزک پر زبردست ڈانس کررہے ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی، سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے متعددفنکاروں کی ایک ساتھ شادی میں شمولیت اور ڈانس کو خوب سراہا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی پی اے سی اراکین کو حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت04:22 PM, 2 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے پبلک اکاونٹس کمیٹی کے حکومتی ارکان  نے ملاقات کی ہے۔ وزیر اعظم نے ارکان کو 74سالہ تاریخ کا پہلا حکمران کرسی نہیں ملک🇵🇰۔۔۔تاریخی فیصلہ 👇 وزیراعظم کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اراکین کو حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت۔نیو نیوز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ:سفیر کی تعیناتی کی طالبان کی درخواست پر فیصلہ موخراقوام متحدہ:سفیر کی تعیناتی کی طالبان کی درخواست پر فیصلہ موخر SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ حبا بخاری کی شادی۔۔۔احسن خان کی تنگ کرنے کی ویڈیو وائرلاداکارہ احسن خان کی حبا بخاری کوشادی کے موقع پر تنگ کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بورے والا کی لڑکی کی محبت کی خاطر کراچی کے معذورنوجوان سے شادی - ایکسپریس اردوصائمہ نے اس مشکل وقت میں رئیس کواکیلے نہ چھوڑنے کافیصلہ کیا بیت المال تو پتہ نہیں کس مقصد اور کن کے لئے ھے . مگر عمران خان کی ضرورتمندوں کی مدد کا ' احساس پروگرام ' اور 'Health اسکیم' اس انتہائی ضرورتمند اور مستحق خاندان کی طرف نظر کرے گا.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی انسانی بنیادوں پر بھارتی گندمادویات کی افغانستان ترسیل کی اجازتپاکستان کی انسانی بنیادوں پر بھارتی گندم،ادویات کی افغانستان ترسیل کی اجازت GovtofPakistan MoIB_Official IndianWheat Medicine Afghanistan HumanitarianGrounds
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی انسانی بنیادوں پر بھارتی گندمادویات کی افغانستان ترسیل کی اجازتپاکستان نے واہگہ سرحد سے طورخم تک افغانستان کے لئے بھارت سے پچاس ہزار میٹرک ٹن گندم اور انسانی جانیں بچانے والی ادویات لے کر آنے والے افغان ٹرکوں کو گزرنے کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »