عائشہ عمر کی سنیل شیٹی اور نرگس فخری کے ساتھ تصاویر وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی نامور اداکارہ عائشہ عمر کی بالی وڈ اسٹارز سنیل شیٹی، نرگس فخری و دیگر کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ عائشہ عمر نے آج اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے متعدد تصاویر شی

ئر کیں جس میں انہیں سنیل شیٹی اور نرگس فخری کے علاوہ دیگر پاکستانی فنکاروں کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔

دونوں ممالک کے فنکار امریکا میں جاری ٹی ٹین کرکٹ لیگ کیلیے جمع ہیں اور اپنی اپنی پسندیدہ ٹیموں کو سپورٹ کر رہے ہیں۔ عائشہ عمر نے تصاویر کے کیپشن میں لکھا کہ کیا زبردست احساس ہے، یہ ٹِرپ تو کچھ اور ہی تھا بلکہ کچھ اسپیشل ہی تھا۔ انہوں نے پوسٹ میں اُن تمام اداکاروں کو مینشن کیا جو فوٹوز میں موجود ہیں۔ اس سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اور سنیل شیٹی میں ملاقات کی ویڈیو سامنے آئی تھی جسے خوب وائرل کیا گیا۔

یہ ملاقات امریکا کے کسی ریسٹورنٹ میں ہوئی تھی۔ شاہد آفریدی نے بالی وڈ اسٹار سے ملاقات میں خوشی کا اظہار کیا تھا اور کہا تھا کہ میں نے آپ کو ٹی وی پر بہت دیکھا ہے۔ بعدازاں انہوں نے انڈین اداکار سے اپنی فیملی کو متعارف کروایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیگریٹ نوشی کرنیوالے کم عمر نوجوانوں کی دماغی ساخت تبدیل ہونے کا انکشافتحقیق میں محققین نے 14، 19 اور 23 برس کے 800 سے زائد نوجوانوں کی دماغ کی تصاویر اور رویوں پر مبنی ڈیٹا کا جائزہ لیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا اے آئی انسانی خیالات کو تصویری شکل بھی دے سکے گی؟سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اے آئی بہت جلد انسانوں کے خیالات کو پڑھنے اور ان مکی تصاویر بنانے کی صلاحیت بھی حاصل کرلے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا اے آئی انسانی خیالات کو تصویری شکل بھی دے سکے گی؟سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اے آئی بہت جلد انسانوں کے خیالات کو پڑھنے اور ان مکی تصاویر بنانے کی صلاحیت بھی حاصل کرلے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کاجول نے سیاہ رنگ پسند کرنے والوں سے متعلق اہم بات بتا دیتصاویر وائرل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کاجول نے سیاہ رنگ پسند کرنے والوں سے متعلق اہم بات بتا دیتصاویر وائرل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسد عمر کی عبوری ضمانت منظورآفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم اسپیشل عدالت نے سائفر کیس میں اسد عمر کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔پی ٹی آئی کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے سائفر کیس میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »