عائزہ خان نے اپنی خوبصورتی کا راز بتا دیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سب سے مقبول ترین اداکارہ عائزہ خان نے اپنی خوبصورت جِلد کا راز بتا دیا۔

انسٹاگرام پر عائزہ خان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنے مداحوں کو اپنی حسین جِلد کا راز بتا رہی ہیں۔عائزہ خان نے کہا کہ میری اچھی جِلد کا راز یہ ہے کہ میں بہت کم میک اپ کرتی ہوں۔اداکارہ نے کہا کہ میں شوٹس

کے علاوہ میک اپ نہیں کرتی، اسی لیے میری جِلد اچھی ہے۔انہوں نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ اب کوئی میری بات پر یقین کرے یا نہ کرے، وہ الگ بات ہے۔عائزہ خان کی اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے مزاحیہ تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Is it news?

Kn kehta hai ye khubsurat hai .?

Is this even a news report? Have you zilch information so sharing such nonsense? GROW UP 24 NEWS

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عائزہ خان نے اپنی خوبصورت جلد کا راز بتادیاعائزہ خان نے اپنی خوبصورت جلد کا راز بتادیا ARYNewsUrdu ayezakhan بڑی بریکنگ نیوز لبی آ...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رومان رئیس نے شاداب خان کی وکٹ کا جشن نہ منا کر دل جیت لیےپاکستان سُپر لیگ کے سیزن سیون میں بھی شائقیین کرکٹ کو بےشمار ایسے مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں جس سے کرکٹ کا مزہ دوبالا ہوجاتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی اب تک کی کارکردگی بہت مایوس کن ہے: اداکارہ رشنا خانسیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے: رشنا خان مزید پڑھیں:GeoNews RushnaKhan ہر شخص اپنی سنائی ہوئی کہانی میں مخلص ہے 🖤💯
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے مسعود خان کی امریکا میں بطور سفیر تعیناتی پر بھارتی پروپیگنڈا مسترد کردیامسعود خان ایک انتہائی ماہر سفارت کار ہیں، ان کا کثیرالجہتی اور دو طرفہ سفارت کاری میں 40 سال کا تجربہ ہے، ترجمان دفترخارجہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسعود خان کی امریکا میں بطور سفیر تعیناتی، پاکستان نے بھارتی پروپیگنڈا مسترد کر دیاانتہائی تجربہ کار سفارت کار ھے۔حکومت نے امریکہ جیسے ملک کے لئے اچھا انتخاب کیا ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا ابوظہبی کے ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ04:42 PM, 2 Feb, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا ابوظہبی کے ولی عہدشیخ محمد بن زید النہیان سے ٹیلیفونک رابطہ ،وزیراعظم نےمتحدہ عرب
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »