ظاہر جعفر کا پچھتاوا: اڑیں گے پرزے - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آمنہ مفتی کا کالم، اڑیں گے پرزے: ظاہر جعفر کا پچھتاوا

نور مقدم کیس کی سماعت ہوتی ہے۔ گتھیاں سلجھتی ہیں، بات الجھتی ہے اور گرہ پہ گرہ پڑ کے گنجل در گنجل ایک ایسی کہانی نظر آتی ہے جس کا انت بظاہر سب کو نظر آرہا ہے لیکن فی الحال سب اسی خیال میں بیٹھے ہیں کہ شاید انصاف، شاید انصاف۔

یہ کھل کر سامنے آنا کا محاورہ بھی خوب ہے۔ عبارت چاہے جلی حروف میں لکھی جائے چاہے بارہ کے فونٹ میں، بات تو وہی ہوتی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ اس وطن عزیز میں طاقتور بے جھجھک جرم کرتا ہے کیونکہ اسے علم ہے کہ وہ سزا کے پھندے سے بہت آرام سے نکل جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امریکی شہریت رکھنے والے کوسزا دینا تو دور دور کی بات،جوشخص اس ملک سے بھاگنے کی صلاحیت رکھتا ہے اگرچہ انٹرپول کے ذریعہ بلایا جائے اس شخص کو سزا دینے اوراس پر عمل درآمد کو آ ج تک ہم نے نہیں دیکھا

لیکن کیا وہ واقعی پچھتا رھا ھے؟ جب پاکستان کے اصل حکمرانوں کی طرف سے اشارہ ھو گا (جو کہ بالآخر ھو گا) تو درجنوں نام نہاد وکیل جج صحافی ڈاکٹر مولوی وغیرہ قاتل کا پچھتاوا پاگل پن ثابت کر دئینگے، یہ تب ھو گا جب کوئی بڑا کرکٹ میچ یا کوئی اور ہنگامہ برپا ھو گا🇵🇰

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناخنوں کا کورونا سے کیا تعلق ہے؟ نئی تحقیقناخنوں کا کورونا سے کیا تعلق ہے؟ نئی تحقیق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن سیاسی کورونا ہے حکومت کے خلاف منفی پراپیگنڈا کر رہی ہے: حسان خاور11:14 AM, 22 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور :   ترجمان   پنجاب  حکومت   حسان خاور   کا کہنا ہے کہ کورونا دوبارہ سر اٹھا رہا ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وہاب ریاض نے بتادیا ان کا مقابلہ کس سے ہے؟پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم میں جگہ بنانے کے لیے بڑا جنونی ہوں، اچھی کارکردگی سے سلیکشن کمیٹی کی توجہ حاصل کرنا چاہوں گا، میرا کسی نوجوان بولر سے مقابلہ نہیں بلکہ میرا مقابلہ خود سے ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محمد حسنین کا بولنگ ایکشن کلیئر ہے، سرفراز احمد - ایکسپریس اردوشاہد آفریدی کی گلیڈی ایٹرز میں شمولیت سے مورال بلند ہوگا، کپتان گلیڈی ایٹرز برائے مہربانی فرما کر مجھے اپنے ساتھ ٹویٹر پر ایڈ کریں شکریہ موقع دے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بڑھاپے کا احساس ہمیں بیمار بھی کرسکتا ہے، تحقیق - ایکسپریس اردوعمر بڑھنے کے ساتھ خود کو فرسودہ سمجھنے والے لوگ بڑھاپے کی مختلف بیماریوں میں بھی زیادہ مبتلا ہوتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'معلوم نہیں تھا کہ شوہر کا زبردستی سیکس کرنا میریٹل ریپ کہلاتا ہے‘ - BBC News اردودہلی ہائی کورٹ میں دائر درخواستوں میں تعزیرات ہند کی اس شق کو چیلنج کیا گیا ہے جس کے تحت اگر کوئی مرد اپنی بیوی کے ساتھ جس کی عمر 15 سال یا اس سے زیادہ ہو، رضا مندی کے بغیر جسمانی تعلقات قائم کرتا ہے تو اسے ریپ نہیں کہا جائے گا۔ اچھا پھر تو ادھا پاکستان اسی کا شکار ہوگا حصوصا گاؤں دیہات میں One of the nice and lovely topics of our famous BBC only just shameful
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »