طیارے حادثے میں مجھ سمیت جو بھی ذمہ دار ثابت ہوا احتساب ہوگا: ارشد ملک

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کے چیف ایگزیکٹو افسر(سی ای او) ارشد ملک کا کہنا ہے کہ مسافر طیارے کے حادثے میں مجھ سمیت جو بھی ذمہ دار ثابت ہوا اس کا احتساب ہوگا۔

کراچی میں وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ایئرلائن کے چیف ایگزیکٹو افسر ارشد ملک نے کہا کہ طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد میں سے 21 کی میتیں شناخت کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 96 مسافروں کے ڈی این اے کے لیے نمونے لے لیے گئے ہیں، جس کے لیے لاہور سے خصوصی ٹیم بلوا کر کراچی یونیورسٹی میں تعینات کیا گیا ہے تاکہ ڈی این اے میچ کرکے شناخت کی جاسکے۔ ارشد ملک نے کہا کہ 100 فیصد لواحقین سے رابطہ ہوچکا ہے جیسے ہی ڈی این اے میچ کرنے کا عمل مکمل ہوگا ہم میتیں حوالے کرنے کا عمل شروع کردیں گے۔

سی ای او پی آئی اے نے کہا کہ حکومت پاکستان نے حادثے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل کی ہے جس نے پوزیشن سنبھال لی ہے اور میرا تحقیقات سے صرف اتنا تعلق رہ جاتا ہے کہ جو معلومات، دستاویز مانگی جائیں وہ انہیں دینے کا پابند تہوں، میرا تحقیقات سے کوئی تعلق نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ادارے کے سربراہ کی حیثیت سے کہنا چاہتا ہوں کہ مجھ سمیت جو بھی ذمہ دار ثابت ہوا میں ضمانت کے ساتھ انہیں نہ صرف احتساب کے لیے پیش کروں گا بلکہ مکمل اور شفاف کارروائی کی جائے گی جو حکومت پاکستان کا واضح مینڈیٹ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sheeda talli bhi yahi kehta he HR waqt aur phir bach jata he bad me tumhara jawab hoga plane me to nahi ura raha tha

First step down then claim

صاحب ایک بات مانو استعفیٰ دے دو۔۔۔ بہت لوگ مرگئے ھیں۔۔۔ آپ کے ھوتے ھوئے کیا انکوائری کی حیثیت ھوگی ۔

آپ پر قوم کا بھروسہ ھے سر حادثے پوچھ کر نہیں آتے یہ اللہ کی طرف سے ایک آزمائش ھے جس کا سارے پاکستانی قوم کو دکھ ھے۔

Ese na KahA kare bad me mukarna hi hota hai ap ne

استعفیٰ دے دو صاحب۔۔۔

Ye cheezz!!!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حادثے کا شکار طیارے میں سوار مسافروں کے نامپی آئی اے کے مطابق مسافروں میں نیلم برکت علی،فریحہ بشارت، مرزا محمد بیگ،حفصہ چودھری بھی شامل ہیں ، جبکہ مہرین دانش، بیگم دلشاد ، احمد دلشاد ، سائمن ایرک بھی مسافروں میں شامل تھے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طیارے حادثے میں 34 افراد جاں بحق ہوچکے: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہوکراچی: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ طیارے حادثے میں 34 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ یہ کہاں سے آج آٹپکی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حادثے کا شکار ہونیوالے قومی ایئرلائن کے طیارے میں پہلے ہی فنی خرابی کا انکشافکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی ایئرلائن پی آئی اے کا مسافر طیارہ کراچی میں لینڈنگ سے کچھ دیر قبل رہائشی علاقے ماڈل کالونی میں گر کر تباہ ہوگیا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈیوٹی پر موجود ایئرہوسٹس حادثے کا شکار طیارے میں سوار نہیں ہوسکیحادثے کا شکار ہونےوالی پی آئی اے کی پرواز پی کے 8303 میں کل 107 افراد تھے جن میں عملے کے 8 ارکان اور مرد، خواتین اور بچوں سمیت 99 مسافر سوار تھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں تباہ ہونے والے طیارے میں امریکی شہری بھی موجود تھاشہر قائد میں ایئرپورٹ کے قریب آبادی پر گر کر تباہ ہونے والے بد قسمت طیارے میں ایک امریکی شہری بھی موجود تھا۔ شیخ اکبر محی الدین ابن العربی کون تھے. Who was Ibn ul Arabi. Its very sad 😥😥 PIAPlaneCrash PIACrash کون دکھی نہیں ہے دنیا بھر کے لوگ اس حادثے سے مغموم ہیں قیمتی‌جانیں گئیں منزل کو چھونے سے پہلے اللہ سے‌دعا ہے‌کہ ہر ایک کی مغفرت فرماۓ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف نے مسافر طیارے حادثے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن)کےصدراورقائدحزبِ اختلاف شہبازشریف نےپی آئی اے مسافر طیارے کے حادثے پر شدید رنج وغم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »