طیارہ حادثے کی تحقیقات کیلئے ٹیم تیسرے روز بھی موجود

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طیارہ حادثے کی تحقیقات کیلئے ٹیم تیسرے روز بھی موجود تفصیلات جانئے: DailyJang

قومی فضائی ادارے کے طیارے حادثے کی تحقیقات کے لیے ایئربس ماہرین کی ٹیم تیسرے روز بھی حادثےکی جگہ پرموجود ہے۔

ذرائع کے مطابق کاک پٹ وائس ریکارڈر کی تلاش کا دائرہ بھی وسیع کردیا گیا ہے۔ کاک پٹ وائس ریکارڈر کی تلاش کے لیے پی آئی اے انجینئرنگ کی ٹیم موجود ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ائی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات میں پیش رفتپی ائی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات میں پیش رفت ARYNewsUrdu رمضان کی مہینا میں افغانی پٹان نے ایک سندہ ک گھر میں جا کر اس کی فیملی کو بہت بوری تا رہا مارا اور جو کمانے والا ایک ایک تا اوس غریب کو افغانی پٹان نے مار ڈالا مگر میں کا بہی نہیں سونا کی ARY News نے اوس غریبوں کی بارے کوچہ نیں لکا اس بات سے پتا چلتا ہے غریبوں مار جاے کوئ آواز ARYNEWSOFFICIAL Old and Faulty PiA planes i witnessed many Times on Domestic and International Routes.Then i use to Select Etihad airways flight ARYNEWSOFFICIAL غوری مزائل کا نام بجائے غوری کے ARY نام رکھنا چاہئے تھا۔کیونکہ ARY کی سپیڈ اور رفتار غوری سے بہت زیادہ ہیں خبر کی جھوٹی دنیا میں کیونکہ طیارے کا بلیک بکس ابھی تک ڈی کوڈینگ کے لئے پرانس پہچھا یئ نہیں ARY نے یہ خبر بریک کردی کہ طیارے حادثہ کی تحقیقات بڑی پیش رفت ھوئی ہیں؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کی تحقیقات جاری، فرانسیسی ٹیم کا دوسرے روز بھی علاقے کا دورہکراچی: (دنیا نیوز) پی آئی اے کے تباہ ہونے والے بدقسمت طیارے کی تحقیقات جاری ہیں۔ فرانسیسی ٹیم نے دوسرے روز بھی جائے حادثہ کا دورہ کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کے لیے طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کے ورثاء کو 50 لاکھ انشورنس کی رقم دی جائے گی، گورنر سندھعمران اسماعیل نے طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے نیو کراچی کے رہائشی دو بھائیوں کے گھر پہنچ کر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کی 19 میتیں ورثاء کو دے دیں، فیصل ایدھیایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے پی آئی اے کے طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی 53 میتوں میں سے 19 میتیں ورثاء کے حوالے کر دی گئی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کی رپورٹس سامنے نہیں آئیں، افواہوں پر یقین نہ کیا جائے: گورنر سندھکراچی: (دنیا نیوز) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ طیارہ حادثے کی رپورٹ سے متعلق سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں، افواہوں پر یقین نہ کیا جائے۔ میٹرک پاس اس صوبے کا گورنر ہے میرا مطلب ہے اتنی ذلالت 😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »