طیارہ حادثہ؛پی آئی اے کا جاں بحق افراد کے لواحقین کو1کروڑ فی مسافرادائیگی کااعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

پی آئی اے 10 لاکھ روپے فی مسافر جنازے اور تدفین کی مد میں پہلے ہی ادا کر چکی ہے، ترجمان پی آئی اے: فوٹو: فائلایکسپریس نیوز کے مطابق سی ای او پی آئی اے ائیر مارشل ارشد ملک کے انشورنس کمپنی کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں،

جس کے بعد ترجمان قومی ایئرلائن کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو ایک کروڑ فی مسافر ادائیگی کی جائے گی، اس سے قبل تمام لواحقین کو 50 لاکھ روپے ادا کئے جانے تھے جو کیرج بائی ائیر ایکٹ 2012 کے مطابق تھے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق اب تمام مسافروں کے قانونی ورثاء کو ایک کروڑ روپے فی مسافر انشورنس کی مد میں ادا کئے جائیں گے، اس سے قبل پی آئی اے 10 لاکھ روپے فی مسافر جنازے اور تدفین کی مد میں پہلے ہی ادا کر چکی ہے، تاہم بڑھائی گئی انشورنس رقم پہلے سے ادا کی گئی رقم کے علاوہ ہے۔

ترجمان کے مطابق پی آئی اے نے اس سلسلے میں کام مکمل کرلیا ہے اور اب اسے قانونی ورثاء کی جانب سے جانشینی سرٹیفیکیٹ کا انتظار ہے، اس سلسلے میں ورثاء کو خطوط ارسال کئے جارہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کے 63 ملازمین کیخلاف کارروائی، کئی برطرف -اسلام آباد: پی آئی اے میں اصلاحات اور احتساب کا عمل جاری ہے، جولائی کے مہینے میں 63 ملازمین جن میں مشتبہ لائسنس کے حامل پانچ کپتان بھی شامل ہیں پر ایکشن لیا گیا۔ پی آئی اے کے شبعہ ہیومن ریسورس نے ملازمین کے خلاف کی جانے والی کارروائی کی فہرست جاری کر دی۔ پی …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے 63 ملازمین کیخلاف کارروائی، کئی برطرف | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پی آئی اے نے 63 ملازمین کو نوکری سے برطرف کردیا - ایکسپریس اردوطویل عرصے سے غیر حاضر اور جعلی اسناد کے حامل ملازمین شامل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: اے این ایف کا چھاپہ، کنٹینرزکی چھت پر چھپائی گئی منشیات برآمدکراچی: (دنیا نیوز) کراچی انٹرنیشنل کنٹرینر ٹرمینل پر اے این ایف نے چھاپہ مارکر 8 کنٹینرزکی چھت پر چھپائی گئی منشیات برآمد کرلی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمیر کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس، ڈی جی آئی ایس آئی کی خصوصی شرکتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزارت خارجہ میں کشمیر کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس ہوئی جس میں حزب اختلاف، وفاقی کابینہ کے اراکین اور ڈی جی آئی ایس آئی نے خصوصی شرکت کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سانحہ اے پی ایس کے ذمے داران کو نہیں چھوڑیں گے: چیف جسٹساسلام آباد : سپریم کورٹ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول ازخود نوٹس کیس میں وفاقی حکومت کو 4 ہفتوں میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی ، چیف جسٹس نے کہا سانحہ اے پی ایس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »